جمعه 15/نوامبر/2024

بن گوریان ہوائی اڈا

بین گوریون ایئرپورٹ 5 ماہ کے لیے بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند

اسرائیلی براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ اتھارٹی نے تل ابیب کے علاقے میں بین گوریون ہوائی اڈے کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے 5 ماہ سے زائد عرصے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

القسام کا عسقلان اور بن گوریون ہوائی اڈے پر 100 راکٹوں سے حملہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے کل اتوار کی شام مقبوضہ شہر عسقلان پر ایک بڑا راکٹ حملہ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

سب سے بڑے اسرائیلی ہوائی اڈے پر پروازیں معطل

اسرائیل نے تل ابیب پرغزہ کی پٹی سے حماس کے راکٹ حملوں کے بعد بن گورین کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی ٹریفک معطل کر دی ہے۔

اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے کے قریب آتش زدگی

اتوار کے روز اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بن گوریون ہوائی اڈے کے قریب اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کےبعد قریبی مکانات اور دیگر عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے۔

اماراتی وفد صرف اسرائیل کے بن گوریون’ ہوائی اڈے تک دورہ کیوں کرے گا؟

اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ چند دنوں‌کے دوران متحدہ عرب امارات کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد اسرائیل کا دورہ کرے گا مگر اس کا یہ دورہ دارالحکومت تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے تک محدود ہوگا۔