یوآو گیلنٹ نے نیتن یاہو پر برہم، قیدیوں کی رہائی میں رکاوٹ قرار دیا
جمعہ-8-نومبر-2024
قابض صہیونی وزارت دفاع کے قلم دان سے برطرفی کے چند دن بعد سابق اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے بڑے حیران کن انکشافات کیے ہیں۔

بدھ-6-نومبر-2024
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنا ایک فوری معاملہ بن گیا ہے۔انہوں نے استفسار کیا کہ کیا نیتن یاھو کی گرفتاری وارنٹ کے اجرا کے لیے غزہ کے تمام لوگوں کی موت کا انتظار رکنا پڑے گا۔
بدھ-6-نومبر-2024
نام نہاد صہیونی ریاست کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے یوآو گیلنٹ کو وزارت دفاع کے عہدے سے برطرف کرتے ہوئے ان کی جگہ وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز کو اسرائیل میں نیا وزیر دفاع مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گیدعون ساھر کو نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔
پیر-28-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی ریاست کے عبرانی چینل 12 نےاپنی رپورٹ کہا ہے کہا ہےکہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفترمیں سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے قیساریہ شہرمیں ان کے گھر پرحفاظتی اقدامات کو مضبوط بنانے کے لیے 2 ملین شیکل (تقریباً پانچ لاکھ 80 ہزار ڈالر) کے اضافی بجٹ کی فوری درخواست کی ہے۔
ہفتہ-19-اکتوبر-2024
حزب اللہ نے آج ہفتے کے روز مقبوضہ فلسطین کے شہر قیساریہ میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی رہائش گاہ پر ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
ہفتہ-21-ستمبر-2024
اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ قابض صہیونی حکام نے ان احکامات کی قانونی حیثیت پر ایک سرکاری اعتراض جمع کرایا جو ہیگ میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کی طرف سے جاری کیے جا سکتے ہیں۔ اسرائیل کو خدشہ ہے کہ قابض صہیونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور اس کے وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کو جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزام میں بیرون ملک گرفتار کیا جائے گا۔

پیر-9-ستمبر-2024
اسلامی تحرک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے سینیر رکن عزت الرشق نےکہا ہے اگر قابض اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو پر دباؤ نہ ڈالا گیا تواسرائیلی قیدیوں کو رہائی نصیب نہیں ہوگی۔