جنگ شروع کرنے کا اختیار اسرائیلی کنیسٹ کے سپردبدھ-2-مئی-2018اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] میں پیش کردہ ایک بل کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت فوجی کارروائی یا جنگ شروع کرنے کا اختیار حکومت کے بجائے پارلیمنٹ کو منتق کر دیا گیا ہے۔
فدائی حملہ آور فلسطینیوں کی اسرائیلی شہریت ختم کرنے کا قانونہفتہ-24-جون-2017اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] نے ایک نئے مسودہ قانون پربحث شروع کی ہے جس کی منظوری کے بعد فدائی حملے کرنےوالے فلسطینیوں کی اسرائیلی شہریت ختم کردی جائے گی اور ان کے اہل خانہ کو ملنے والی مراعات ختم کردی جائیں گی۔