جمعه 15/نوامبر/2024

برطانوی فیصلہ

حماس کی اسرائیل مخالف عدالتی فیصلے کو رد کرنے پر برطانیہ کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے خلاف کھڑے ہونے اور مقدمہ بین الاقوامی عدالت میں پیش کرنے کے اصول کے خلاف رائے پیش کرنے کے برطانیہ کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔

برطانوی پارلیمنٹ نے حماس کو ’دہشت گرد‘ تحریک قرار دینے کی منظوری دے دی

برطانوی دارالعوام نے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کو اس کے سیاسی اور عسکری ونگز کے ساتھ "دہشت گرد" قرار دینے سےمتعلق ہوم سیکریٹری "پریتی پٹیل" کی جانب سے پیش کردہ یادداشت کی منظوری دے دی ہے۔ اس اعلان کے تحت آج جمعہ سے حماس پابندی کل بروز جمعہ نافذ ہونے والی ہے۔

حماس نے برطانوی فیصلے کے خلاف قانونی اور سیاسی چارہ جوئی شروع کر دی

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے اعلان کیا ہے کہ جماعت نےبرطانیہ کی طرف سےدہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کا قانونی اور سیاسی سطح پر مقابلہ کرنے کے لیے اندرون اور بیرون ملک متعدد سیاسی اور قانونی اقدامات کیے ہیں۔