جمعه 15/نوامبر/2024

برازیل

اسرائیل میں برازیل، چلی اور بھارتی طرز کے کرونا کیسز کا انکشاف

اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے نئے کیسز میں بھارت، چلی اور برازیل میں سامنے آنے والے زیادہ خطرناک کیسز کا بھی پتا چلا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھںٹوں کےدوران ایسے 19 کیسز سامنے آئے ہیں جن کے متاثرین برازیل، بھارت یا چلی میں سامنے آنے والے کیسز سے ملتے جلتے ہیں۔

لاطینی امریکا میں فلسطینی اسرائیلی آمنے سامنے!

برازیل میں انتہا پسند عناصر کے مسند اقتدار پر فائز ہونے کے بعد صدر گیر پولسونارو نے گذشتہ پندرہ سال سے ملک کی پالیسی کو ایک نئے نہج پر ڈال دیا ہے۔ اس سے قبل برازیل مسلسل پندرہ سال تک قضیہ فلسطین کے دفاع اور اس کی حمایت کرتا رہا ہے مگر اب برازیل قابض صہیونی ریاست کا معاون اور حلیف بن چکا ہے۔

القدس میں تجارتی دفتر کے قیام کے اعلان پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس

برازیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی ریاست کی خوش نودی کے حصول کے لیے تجارتی مرکز کے قیام کے اعلان پر آج قاہرہ میں عرب لیگ کے مستقل مندوبین کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے۔ اجلاس میں القدس شہر میں برازیل کے غیرقانونی اور اشتعال انگیز اعلان کے مضمرات اور اس کے تدارک کے لیے اقدامات پرغور کیاجائے گا۔

حماس کی برازیلی صدر کے دورہ بیت المقدس کی مذمت

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے برازیلی صدر جیئر پولسونارو کے مقبوضہ بیت المقدس کے متنازع دورے کی شدید مذمت کی ہے۔

برازیلی سفارت خانہ کی القدس منتقلی فلسطین دشمنی کے مترادف ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے برازیل کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان کی شدید الفاظ میں‌ مذمت کی ہے۔ حماس نے برازیل کے فیصلے کو فلسطینی قوم سے دشمنی کے مترادف قرار دیا ہے۔

مظلوم فلسطینی قوم سے اظہار یکجہتی، برازیل میں میراتھن دوڑ کا مقابلہ

مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دنیا کے 34 ملکوں میں اظہار یکجہتی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں گذشتہ روز برازیل کے شہر وزڈو ایگواسو میں ایک ہزار سے زاید سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور عام شہریوں نے ’’فلسطینیوں کے لیے دوڑ میں شامل ہوں‘‘ کے عنوان سے ایک میراتھن دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا۔

کرپشن میں ملوث سفارت کار برازیل میں اسرائیلی سفیر مقرر

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے ایک مقرب سفارت کار اور متنازع شخصیت کو برازیل میں صہیونی ریاست کا نیا سفیر مقررکیا ہے۔ برازیل کے لیے نئے متعین کردہ سفیر پربڑے پیمانے پر کرپشن اور مالی بدعنوانی کے الزامات عاید کیے گئے ہیں۔