جمعه 15/نوامبر/2024

بدعنوانی

اسرائیل بدعنوانی کے عالمی انڈیکس میں مسلسل تنزلی کا شکار:رپورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بدھ 26 جنوری 2022 کو اسرائیلی اخبار "دی یروشلم پوسٹ" کی شائع کردہ ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021 کے بدعنوانی پرسیپشن انڈیکس میں اسرائیل کو 180 ممالک میں 36 ویں نمبر پر رکھا ہے۔

اسرائیلی پولیس پر "پیگاسس” کے ذریعے حکام کا الزام

پریس تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ قابض اسرائیلی پولیس نے اسرائیلی سائبر سیکیورٹی کمپنی ’NSO‘ کے جاسوسی سافٹ ویئر"Pegasus" سپائی ویئر پروگرام کا استعمال کیا کرتے ہوئے مقامی حکام، میئرز اور ان کے بہت سے قریبی ساتھیوں کی جاسوسی کی۔ حالانکہ پولیس کو ان عہدیداروں کی بدعنوانی یا کسی دوسرے کیس کا کوئی شبہ نہیں تھا۔

بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن کیسز کی 6دسمبر سے سماعت، پیشی لازمی قرار

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے خلاف اسرائیل کی مرکزی عدالت میں دائر کردہ کرپشن کیسز سے متعلق درخٰواستوں کی تیسری سماعت 6دسمبر کو ہوگی جس میں وزیراعظم کی عدالت میں‌حاضری سے استثنیٰ ختم کرتے ہوئے انہیں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اسرائیل کے بدعنوان سیاست دانوں میں ایک اور اہم شخصیت شامل

اسرائیل میں بدعنوانی کے سنگین الزامات کا سامنا کرنے والے سیاست دانوں اور حکومتی شخصیات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیر برائے رفاہ عامہ 'حاییم کاٹز' بھی کرپٹ لیڈروں میں شامل ہوگئے ہیں۔ ان پر دھوکہ ہی اور امانت میں خیانت کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

بدعنوانی کے الزامات، اسرائیلی وزیر داخلہ سے پانچویں بار تفتیش

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر داخلہ ’اریہ درعی‘ کو ایک بار پھر مبینہ کرپشن کے الزامات کے باعث پولیس کی پوچھ تاچھ کا سامنا ہے۔ یہ پانچواں موقع ہے جب صہیونی وزیر داخلہ پر کرپشن کے الزامات کی چھان بین ہو رہی ہے۔

عرب دُنیا میں بدعنوانی کے ناسور میں سرفہرست

بین الاقوامی ادارے’ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر بدعنوانی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔