شنبه 16/نوامبر/2024

باسل غطاس

باسل غطاس کی کنیسٹ کی رکنیت ختم، دو سال جیل بھیجنے کا حکم

فلسطین کی عرب کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے اسرائیلی پارلیمنٹ [کنیسٹ] کے رکن باسل غطاس کی رکنیت منسوخ کیے جانے کے بعد انہیں فلسطینی قیدیوں کو موبائل فراہم کرنے کے الزام میں دو سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

عرب رکن کنیسٹ کی جبری نظربندی کی توسیع کی درخواست پر غور

اسرائیلی پراسیکیوٹر جنرل نے گھر پرنظر بند کیے گئے عرب رکن کنیسٹ باسل غطاس کی جبری نظر بندی میں ایک ماہ کی توسیع کی درخواست پر غور شروع کیا ہے۔ قبل ازیں ’ریشون لٹسیون‘ میں قائم مجسٹریٹ عدالت نے باسل غطاس کی مدت حراست میں توسیع کی درخواست مسترد کری تھی۔

عرب رکن کنیسٹ کی جبری نظربندی میں توسیع کی درخواست مسترد

اسرائیل کی مجسٹریٹ عدالت نے اسرائیلی کنیسٹ کے عرب رکن کنیسٹ باسل غطاس کو ایک ہفتے کے لیے دی گئی نظربندی کی سزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔

قیدیوں کو فون فراہم کرنےکا کیس، اسرائیلی عدالت سے فلسطینی پر فرد جرم

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ فلسطینی شہر بئر سبع میں قائم اسرائیل کی مرکزی عدالت نے صہیونی زندانوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو موبائل فراہم کرنے کے کیس میں ایک فلسطینی شہری پر فرد جرم عاید کی ہے۔