شہد نزلہ، زکام اورکھانسی کے علاج کے لیے اینٹی بائیوٹک ادویات سے مفیدجمعہ-21-اگست-2020ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کھانسی اور نزلہ زکام کے علاج میں شہد بہت سی ادویات اور اینٹی بائیوٹکس کے مقابلے میں زیادہ کارگر ثابت ہوسکتا ہے۔