سات اکتوبر کے بعد ایردوآن کا اسرائیل کے خلاف فوجی مداخلت کا عندیہ
پیر-29-جولائی-2024
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے ملک کی فوج کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے تا کہ "فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا بھرپور جواب" دیا جا سکے۔
پیر-29-جولائی-2024
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنے ملک کی فوج کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے تا کہ "فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا بھرپور جواب" دیا جا سکے۔
جمعرات-11-اپریل-2024
گذشتہ روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کےسربراہ اسماعیل ھنیہ کے تین بیٹوں اور چارپوتوں کی مجرمانہ اسرائیلی کارروائی میں شہادت کے واقعے پر فلسطینی اور مسلمان رہ نماؤں کی طرف سے شدید مذمت کی جا رہی ہے۔
پیر-7-فروری-2022
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کو ایک ٹیلی گرام بھیجا ہے جس میں ان کی اور ان کی اہلیہ کی کرونا سے صحت یابی کی دعا کی گئی ہے۔
جمعہ-19-نومبر-2021
اسرائیل کے وزیر ہاؤسنگ زیف ایلیکن نے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے اسرائیلی جوڑے کے ساتھ اچھا سلوک کیا جنہیں کل جمعرات کوترکی سے رہا کیا گیا تھا۔
جمعہ-12-نومبر-2021
ایک اسرائیلی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترکی میں ایک اسرائیلی جوڑے کی گرفتاری ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے محل کی فلم بندی کے تناظر میں عمل میں آئی ہے۔
جمعرات-23-ستمبر-2021
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب میں عالمی برادری سے مسئلہ فلسطین کا منصفانہ حل نکالنے اور فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-11-جولائی-2021
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کل ہفتے کے روز استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کی۔
منگل-18-مئی-2021
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے اسرائیل کو 'دہشت گرد' ریاست قرار دیتے ہوئے اسرائیل پر عالمی پابندیاں عاید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہفتہ-15-مئی-2021
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی ننگی جارحیت اور بےگناہ شہریوں کے قتل عام کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فلسطینی قوم کی حمایت میں فوری حرکت میں آنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اتوار-9-مئی-2021
ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینی نوجوانوں پر مسجد اقصی میں فائرنگ کرنے، گرینیڈ سے حملوں اور تشدد پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دے دیا۔