جمعه 15/نوامبر/2024

ایران

ایران کا یمن میں جنگ بندی کی عرب تجاویز کی حمایت کا اعلان

ایران نے یمن میں جاری لڑائی تین ماہ کے لیے عارضی طور پر بند کرنے اور فریقین کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

’مزاحمت دہشتگردی نہیں‘غزہ اورتہران میں کانفرنس کاایک ساتھ آغازواختتام

’مزاحمت اور تحریک آزادی دہشت گردی نہیں‘ کے عنوان سے فلسطین کے علاقےغزہ اور ایران کے دارالحکومت تہران میں کانفرنس ایک ساتھ شروع ہونے کے بعد کل سوموار کی شام اختتام پذیر ہوگئی۔

’صدی کی ڈیل‘شیطان کی نئی چال،کامیاب نہیں ہونے دیں گے:خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہ بر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے دشمنوں پر جلد فتح حاصل کرے گی۔ وہ دن عن قریب آنے والا ہے جب صہیونی ریاست کو ارض فلسطین سے اپنا بوریا بستر گول کرنا ہوگا۔

ایران کا اسرائیل پر بادل چوری کرنے کا الزام

ایران کے شہری دفاع کے سربراہ غلام رضا جلالی نے اسرائیل اور ایک اور دوسرے ملک پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے بادلوں کو چُرایا جس کے نتیجے میں ایران میں ماحولیاتی تبدیلی اور خُشک سالی نے جنم لیا۔ رضا جلالی ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک عسکری کمانڈر ہیں۔

اسرائیل کے’ایٹمی پلانٹ‘ پر حملے کا خطرہ، سیکیورٹی مزید سخت

اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کےبعد تہران یا لبنانی حزب اللہ اسرائیل کی ایٹمی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بناسکتے ہیں۔

ایران نے سابق اسرائیلی وزیر کوجاسوسی کے جال میں کیسے پھنسایا؟

اسرائیل کے ایک سابق وزیر گونن سیگیف کے خلاف ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عاید کردی گئی ہے۔

ایران کے 900 شہروں میں ’یوم القدس‘ مارچ، لاکھوں افراد کی شرکت

ایران کے دارالحکومت تہران میں کل جمعہ کے روز ’یوم القدس‘ کی مناسبت سے عظیم الشان ملین مارچ کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام وخواص سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

مسلم امہ ’عالمی یوم القدس‘ دینی حمیت اور بیداری کا ثبوت دے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے ماہ صیام کے آخری جمعۃ المبارک کو دنیا بھر میں دفاع القدس کے لیے ہونے والی ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔

اسرائیل غلط فہمی میں نہ رہے، شام سے فوج نہیں نکالیں گے:ایران

ایران کی مسلح افواج کے مشیر بریگیڈیئر مسعود جزائری نے اسرائیل کو باور کرایا ہے کہ وہ غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایران شام سے نکل رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ شام میں اسرائیل کی سرحد پر اپنی فوجیں برقرار رکھیں گے۔

نہتی فلسطینی نرس کا قتل صہیونی ریاست کے ماتھے پر بدنما داغ ہے: ایران

ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینیوں کو مرہم پٹی کرتے ہوئے ایک جواں سال فلسطینی نرس کی شہادت پر اسرائیل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔