جمعه 15/نوامبر/2024

ایران

اسرائیلیوں کی اکثریت ایران پر حملے اور سعودیہ سے دوستی کی حامی

مشرق وسطیٰ میں امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتے تنائو کے جلو میں اسرائیل میں بھی ایران کےحوالے سے سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں ایران کے خلاف جنگ کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ سروے میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل،امریکا اور اس کے اتحادیوں کو ایران پر حملہ کردینا چاہیے، چاہے اس کے نتیجے میں جنگ ہی کیوں نہ چھڑ جائے۔

فلسطین کی آزادی تک دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا: خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطین صہیونی ریاست کے قبضے سے آزادی عالم اسلام اور عرب ممالک کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ سے امریکی انخلاء اور فلسطین کی آزادی تک مکمل امن قائم نہیں ہوسکتا۔

ایران کتنی مقدار میں یورینیم افزودہ کررہا ہے، حسن روحانی کا اہم انکشاف

ایران اب جولائی 2015ء میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری سمجھوتا طے پانے سے قبل کی سطح (لیول) سے بھی زیادہ یورینیم افزودہ کررہا ہے۔ اس بات کا اعلان ایرانی صدر حسن روحانی نے جمعرات کو ایک نشری تقریر میں کیا ہے۔

امیر قطر کی ایرانی صدر حسن روحانی سے خطے کی صورت حال پربات چیت

خلیجی ریاست قطر کے امیر تمیم بن حمد آل ثانی نے گذشتہ روز اپنے دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ملکوں میں سیاسی اور اقتصادی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔

حماس کے اعلیٰ سطحی وفد کا اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں ایران کا دورہ

حماس کی سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کا اعلیٰ سطحی وفد سرکاری دورے کے لیے ایران کے دارالحکومت تہران پہنچا۔

‘قاسم سلیمانی نے دو عشروں تک فلسطینی مزاحمت کی سرپرستی کی’

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے امریکی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور ان کی ساتھیوں کی بغداد میں شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے فوجی طاقت سے روکیں گے:اسرائیل

اسرائیلی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ اگرایران نے ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے کی کوشش کی تو اس کے خلاف فوجی طاقت کا استعمال کیا جائے گا۔

ایران میں شادی میں اچانک صف ماتم بچھ گئی،11 جاں بحق، 34 زخمی

ایران کے مغربی صوبہ کردستان میں سقز شہر میں شادی کی ایک تقریب میں رات کے وقت گیس سیلنڈر پھٹنے سے کم سے کم 11 افراد ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کی بحالی میں کوئی دشواری نہیں: روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں۔

اسرائیلی دہشت گردی کیخلاف فلسطینیوں کا مثالی اتحاد قابل تحسین ہے:ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف فلسطینی مزاحمتی قوتوں میں مثالی اتحاد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔