اسرائیل نے کینسر میں مبتلا فلسطینی مریضہ کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
پیر-26-دسمبر-2016
اسرائیلی حکومت نے نسل پرستانہ اور انتقامی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے اسیر رہ نما الشیخ جمال ابو الھیجاء کی اہلیہ کو بیرون ملک کینسر کے علاج کی خاطر سفر کرنے سے روک دیا۔