اسرائیل نے اطالوی رضاکار کو فلسطین سے بیدخل کر دیا
جمعرات-19-جنوری-2023
اسرائیل نے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون رضاکار سٹيفانيا كوسٹانٹينی کو ملک بدر کر دیا ہے۔
جمعرات-19-جنوری-2023
اسرائیل نے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون رضاکار سٹيفانيا كوسٹانٹينی کو ملک بدر کر دیا ہے۔
ہفتہ-29-مئی-2021
اٹلی کی حکومت نے فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے 68 لاکھ یورو یا تقریبا 8 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف اینڈورکس ایجنسی 'اونروا' کے بنیادی پروگراموں پر صرف کی جائے گی۔
جمعرات-27-مئی-2021
اٹلی کی ایک بندرگاہ پر کام کرنے والے ورکرز نے فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کے لیے ایک بحری جہاز پر اسلحے کی کھیپ لادنے سے دوبارہ انکار کر دیا ہے جو اسرائیل بھیجا جا رہا تھا۔
بدھ-20-جنوری-2021
اٹلی کی حکومت نے فلسطینی علاقے غرب اردن میں یہودی کالونیوں میںتوسیع کے اسرائیلی اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کالونیوں میں توسیع کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور دو ریاستی حل کی کوششوں کو تباہ کرنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
جمعرات-13-اگست-2020
فلسطین کے مہاجرین کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) نے کہا ہے کہ اٹلی نے ایجنسی کے پروگراموں کی مدد کے لیے 6.8 ملین یورو (7.91ملین ڈالر) کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
ہفتہ-8-اگست-2020
اٹلی کے دارالحکومت روم میں قائم ایک مقامی عدالت نے اٹلی کے سرکاری ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن '"راي" (Rai) کا وہ فیصلہ مسترد کر دیا ہے جس میں کارپوریشن نے گذشتہ مئی میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا تھا۔
پیر-25-مئی-2020
اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس۔ نے فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی ریاست کےغاصبانہ قبضے اور توسیع پسندی کے اقدمات پر اٹلی کے اصولی موقف کی تحسین کی ہے۔
پیر-23-مارچ-2020
اٹلی میں متعین فلسطینی سفیر عبیر عودہ نے بتایا ہے کہ اٹلی میں موجود 10 فلسطینی پناہ گزین بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
پیر-10-فروری-2020
اٹلی کے ایک رکن پارلیمنٹ میشل بیراس نے بتایا کہ ان کا ملک ترکی کے ساتھ مل کر امریکا کے مشرق وسطیٰ امن منصوبے'صدی کی ڈیل' کا متبادل امن منصوبہ پیش کرسکتے ہیں۔
ہفتہ-7-دسمبر-2019
اٹلی کی حکومت نے فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی اقدامات پر اصولی موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں یہودی کالونیاں غیر آئینی ہیں جو خطے میں امن مساعی کو آگے بڑھانے میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔