جمعه 15/نوامبر/2024

اوباما

باراک اوباما کو اپنے لمبے کانوں پر اعتراض کیوں؟

سابق امریکی صددر باراک اوباما کو دنیا بھر میں بڑے کانوں کی وجہ سے طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جاتا ہے مگر حال ہی میں انہوں نے خود بھی اپنی ایک پینٹنگ میں اپنی تصویر میں لمبے کانوں پر اعتراض کیا۔ اگرچہ ان کا اعتراج مزاحیہ پیرائے میں تھا مگر لگتا ہے کہ اوباما بھی اپنے لمبے کانوں سے زیادہ خوش نہیں ہیں۔

میرے خلاف احتجاج کو ہوا دینے میں باراک اوباما ملوث ہیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ریپبلکن سیاستدانوں کے خلاف احتجاج اور قومی راز افشا ہونے کے پیچھے سابق صدر براک اوباما کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔

نیتن یاھو فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ میں رکاوٹ ہیں:اوباما

امریکا کے صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم باراک اوباما مسئلہ فلسطین کے حل اور دو ریاستی فارمولے پرعمل درآمد کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطین میں غیرقانونی یہودی بستیوں کی تعمیر فلسطینی ریاست کے قیام اور مشرق وسطیٰ میں دیر پا قیام امن کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہیں۔

اسرائیل مخالف قرارداد کی منظوری میں اوباما کا ہاتھ ہے: یاھو

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نتین یاھو نے الزام عاید کیا ہے یہودی بستیوں کی تعمیرکے خلاف سلامتی کونسل میں قرارداد کی منظوری میں امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی انتظامیہ کا ہاتھ ہے۔

اوباما نے بات نہیں مانی، نئی امریکی حکومت گولن کو ہمارے حوالے کرے:ترکی

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی انتظامیہ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکی صدر باراک اوباما کی یقین دہانیوں سے بہت مایوس ہوئے ہیں۔ انہوں نے ترکی میں فوجی بغاوت کے مبینہ منصوبہ ساز فتح اللہ گولن کو ہمارے حوالے نہیں کیا۔ تاہم وہ امید رکھتے ہیں کہ نئی امریکی حکومت گولن کو ترکی کے حوالے کرنے میں کوئی رکاوٹ پیدا نہیں کرے گی۔