جمعه 15/نوامبر/2024

انصار اللہ

غزہ سے یکجہتی: انصار اللہ کا بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی جہاز پر حملہ

یمنی انصار اللہ گروپ نے بحیرہ احمر میں سفر کے دوران ایک اسرائیلی جہاز کو متعدد میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ یہ اقدام غزہ کی پٹی میں امریکی اور مغربی حمایت سے شروع کی گئی اسرائیلی جارحیت کے جواب میں کیا گیا ہے۔

برطانوی بحری جہاز ڈبو دیا، ایک امریکی جہاز کو مار گرایا: انصار اللہ

یمنی مزاحمتی فورسز انصار اللہ گروپ کے فوجی ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ انہوں نے 4 کارروائیوں ک دوران امریکی اور برطانوی جہازوں کو نشانہ بنایا۔ ایک برطانوی جہاز کو ڈبو دیا جب کہ ایک امریکی جنگی طیارے کو مار گرایا ہے۔

سات اکتوبر کے بعد 34 اسرائیلی، برطانوی، امریکی جہازوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مزاحمتی فورس انصار اللہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے 7 اکتوبر کو غزہ پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک 34 اسرائیلی، امریکی اور برطانوی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔

حوثیوں کاامریکی،برطانوی جہازاسرائیل جانے والےجہازوں پرحملوں کا اعلان

یمنی انصار اللہ گروپ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں گروپ کی کارروائیوں میں اسرائیل کی طرف جانے والے جہازوں کے علاوہ امریکی اور برطانوی بحری جہاز بھی شامل ہوں گے اور وہ امریکی برطانوی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔

بحیرہ احمر میں امریکی حملے میں 10 یمنی فوجی شہید:انصاراللہ

یمنی انصار اللہ گروپ نے کہا ہے کہ امریکی افواج نے یمنی بحری افواج کی تین کشتیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں بحری افواج کے دس اہلکار شہید اور زخمی ہوئے۔

اسرائیل نے کوئی حماقت کی اس پرکاری ضرب لگائیں گے: عبدالملک الحوثی

یمن کی مزاحمتی تنظیم تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سوموار کے روز ایک بیان میں صہیونی ریاست کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے یمن پرحملے کی حماقت کی تو اس پرکاری ضرب لگائی جائے گی۔

اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ، حزب اللہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیموں حرکت انصاراللہ کی مجلس شوریٰ اور حزب اللہ کی قیادت نے صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلح جدو جہد اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔