حماس کے نوجوان رہ نما کو اسرائیلی عدالت سے تین سال قید کی سزابدھ-24-اگست-2016اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے نواجوان رہ نما اور سماجی کارکن کو تین سال قید اور پچیس ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔