جمعه 15/نوامبر/2024

انسانی حقوق ہائی کمیشن

عالمی قوانین کی صریح بے توقیری پراسرائیل کےخلاف کارروائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 11 ماہ سے جاری جنگ کا خاتمہ ہماری اولین ترجیح ہے اور دنیا کے ممالک کو قابض اسرائیلی ریاست کی صریح بے توقیری کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔ انہوں نے بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کو نظرانداز کرنے پر اسرائیل کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے جمعے کو پاکستان کی ایک قرارداد منظور کر لی ہے جس میں اسرائیل کو غزہ کی پٹی میں ممکنہ جنگی اور انسانیت کے خلاف جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ایمنسٹی کی اسرائیل کی نسل پرستانہ پالیسیوں کےخلاف نئی مہم شروع

پیر کے روز انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ایمنسٹی انٹرنیشنل یو کے‘ نے ایک نئی مہم کا اعلان کیا جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی نسل پرستی کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اسرائیلی عدالت کا انوکھا فیصلہ،”ایچ آر ڈبلیو” کے مندوب کا لائسنس معطل

اسرائیلی سپریم کورٹ نے اپنے ایک غیر مسبوق فیصلے میں انسانی حقوق کی عالمی تنظیم "ہیومن رائٹس واچ" کے مقبوضہ علاقوں کے لیے ڈائریکٹر عمر شاکر کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔

فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق ہائی کمیشن کی طرف سے جاری کردہ بیان میں فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں کی شدید مذمت کی ہے۔