’اسرائیل منظم طریقے سے بین الاقوامی قوانین کی پامالیوں میں ملوث ہے‘
بدھ-13-نومبر-2024
یو این عہدیدار
بدھ-13-نومبر-2024
یو این عہدیدار
اتوار-6-اکتوبر-2024
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کا دعویٰ کہ لبنان میں جنگجو ایمبولینسوں کو جنگی سازوسامان کی نقل و حمل کے لیے استعمال کرتے ہیں قطعی طور پر بے بنیاد اور جھوٹ ہے۔ صہیونی فوج اپنے اس جھوٹے دعوے کے ثبوت کے لیے کسی قسم کے شواہد پیش نہیں کرسکی۔
منگل-17-ستمبر-2024
فلسطین میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے کہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کا تشدد اس حد تک پہنچ گیا ہے جس کی کئی دہائیوں میں مثال نہیں ملتی۔
بدھ-7-اگست-2024
طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے کام کرنے والے ادارے’ ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ نے خبردار کیا ہے کہ جسمانی چوٹیں، نفسیاتی صدمے اور طبی دیکھ بھال تک محدود رسائی جنوبی مغربی کنارے کے الخلیل شہر اور اس کے آس پاس رہنے والے بہت سے فلسطینیوں کے لیے روزمرہ کی حقیقت کی نمائندگی کرتی ہے۔
منگل-9-جولائی-2024
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری‘ نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج فلسطینی شہریوں کو بے گھر کرنے کی ایک بڑی لہر کے درمیان غزہ شہر اور اس کے شمال میں لوگوں کو خوف زدہ کرنے، ڈرانے دھمکانے اور جبری نقل مکانی کی جنگ مسلط کیے ہوئے ہے۔
پیر-1-جولائی-2024
کل اتوار کو الجزیرہ ٹی وی کی طرف سے حاصل کردہ نئی خصوصی تصاویر میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران فلسطینی شہری قیدیوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرتی ہے۔
ہفتہ-10-فروری-2024
بچوں کے حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی کمیٹی کی سربراہ این سکیلٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں کوئی بھی بچہ خوف، درد اور بھوک سے محفوظ نہیں ہے۔
منگل-17-اکتوبر-2023
فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے پیر کی شام کو انکشاف کیا کہ صیہونی غاصب فلسطینی خاندانوں کے خلاف جارحیت کے آغاز سے اب تک 371 قتل عام کر چکے ہیں۔ ان میں گھروں کو بغیر پیشگی اطلاع یا انتباہ کے ان کے مکینوں کے سروں کے اوپر بمباری کی گئی، جس کے نتیجے میں 1981 شہید ہوئے۔ جن میں اکثریت بچوں اور خواتین کی تھی۔
اتوار-15-اکتوبر-2023
یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی قابض فوج کے خونریز فضائی اور توپ خانے کے حملوں نے اسے جہنم کے گڑھے میں تبدیل کر دیا جہاں انتہائی پیچیدہ انسانی حالات میں موت اور تباہی کے سوا کچھ نہیں اور زندگی کی بنیادی ضرورت پانی تک بند کردیا گیا ہے۔
منگل-10-اکتوبر-2023
ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز غزہ پر ناکہ بندی مسلط کرنے کے بارے میں اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ کے بیانات پر تنقید کرتے ہوئے انہیں نفرت انگیز اور جنگی جرائم کے ارتکاب کی دعوت قرار دیا۔