
القدس میں ’انروا‘ کے سکولوں کی بندش سے 800 بچے تعلیم کے حق سے محروم
بدھ-30-اپریل-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘نے خبردار کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں اقوام متحدہ کے سکولوں کی بندش سے 800 فلسطینی بچوں کے تعلیمی مستقبل کو خطرہ ہے۔ ’انروا‘ کی طرف سےجاری ایک بیان […]