چهارشنبه 30/آوریل/2025

انروا پابندی

’ایجنسی کی بندش سے فلسطینیوں کے مصائب میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا‘

اونرو ا پر اسرائیلی پابندیوں کی وارننگ

غزہ کے لیے انسانی امداد کئی مہینوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی: انروا

غزہ کے لیے انسانی امداد کئی مہینوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی: انروا

لازارینی کی ’انروا‘ کو بچانے کی اپیل، اس پرپابندیوں کے نتائج پر وارننگ

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ’انروا‘ کے خاتمے سے دسیوں ہزار فلسطینی پناہ گزین تعلیم اور صحت کی خدمات سے محروم ہو جائیں گے۔

اقوام متحدہ کا ’انروا‘ کا سقوط روکنے کےلیے موثراقدامات پر زور

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین ’انروا‘ کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ ’انروا‘ کے خاتمے سے دسیوں ہزار فلسطینی پناہ گزین تعلیم اور صحت کی خدمات سے محروم ہو جائیں گے۔

غزہ میں سرکاری پریس آفس کا اقوام متحدہ سے اسرائیل کو نکالنے کا مطالبہ

غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفترنے اقوام متحدہ کی ایجنسی ’انروا‘ پر پابندی کے فیصلے کے بعد مزید قانونی خلاف ورزیوں اور بین الاقوامی قراردادوں پر حملوں کے جاری رکھنے پر اصرار کی وجہ سے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی اداروں سےقابض اسرائیلی ریاست کو بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

نکبہ کے آخری گواہ ’انروا‘ پر اسرائیلی پابندی!!

اس وقت جب لاکھوں فلسطینی نکبہ جیسی دوسری جبری نقل مکانی کے بعد پناہ گزین کیمپوں میں عذاب اور بے چارگی کی زندگی گزار رہے ہیں، اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ایجنسی نے پہلے نکبہ کے دوران بھی فلسطینیوں پر ٹوٹنے والی قیامت صغری کا مشاہدہ کیا تھا۔

غزہ میں انروا پر پابندی عالمی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے: شہباز شریف

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی جانب سے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی ’اُنروا‘ پر پابندی کو عالمی قانون کی ’کھُلی خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔