جمعه 15/نوامبر/2024

انتہا پسند یہودی آبادکار

آگ میں جلتی مسجد اقصیٰ کی تصویرسے صہیونی کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟

انتہا پسند صہیونی تنظیم "ٹیمپل ماؤنٹ ایکٹیوسٹس" نے ایک من گھڑت ویڈیو کلپ شائع کیا ہے، جس میں مسجد اقصیٰ کو آگ کی لپیٹ میں دکھایا گیا ہے۔تنظیم نے یہ اشتعال انگیز ویڈیو کلپ اپنے ’ایکس‘ پلیٹ فارم کے اکاؤنٹ کے ذریعے نشر کیا ہے۔

ایک ہزار سے زاید یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

آج جمعرات کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں ایک ہزار یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔

سلوان کو یہودیانے کے لیے’العاد‘ کو اسرائیلی حکومت کی مدد حاصل:اخبار

اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے لیے سرگرم نجی گروپ ’العاد‘ کو حکومت کی طرف سے 28 ملین شیکل کی مالی امداد فراہم کی گئی ہے

’ہم روزانہ جنازوں سے ڈرتے ہیں‘سینیر یہودی لیڈر کا بیان

مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل کے جنوب میں واقع ’گوش عیٹزیون‘ آبادکاری کونسل کے سربراہ شلومو نعیمان نے کہا ہے ہم نے اسرائیلی سیاسی قیادت سے فلسطینی دیہاتوں کو بند کرنے اور محاصرے کا مطالبہ کیا تاکہ ہمارے خلاف حملوں کو روکا جا سکے۔ ورنہ یہاں روزانہ جنازے ہوں گے۔

چھیالس نسل پرست فاشسٹ تنظیمیں مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے میں سرگرم

مقبوضہ بیت المقدس کا مسئلہ بالعموم اور مسجد اقصیٰ خاص طور پر صہیونی قابض دشمن کے پروپیگنڈے سے جڑا ہوا ہے۔ قابض ریاست بائبل اور مذہبی حوالوں کا استعمال اور القدس پر بالخصوص مشرقی حصے پر حاکمیت مسلط کرنے کے لیے مذہب کا سہارا لیتی ہے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ القدس اس کا دل ہے جس میں مسجد اقصیٰ بھی واقع ہے۔ یہ مسجد مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہے۔

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں

پیر کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع گاؤں بیت اجزا میں قابض فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کے’بگل‘ بجانے کے سنگین نتائج سامنے آئیں گے

مسجد اقصیٰ سے متصل باب الرحمہ قبرستان سے اور مسلمانوں کی قبروں پر انتہا پسند "یہودا گلک" نے چند روز قبل آباد کاروں کے ایک گروپ کے ساتھ بگل‘ بجانے[سینگ پھونکنے] یا جسے "شوفر" کہا جاتا ہے کی رسم ادا کی تھی۔ .

عبرانی سال کے موقعے پریہودیوں کوقبلہ اول لانے کی سازش پر انتباہ

اسرائیلی حکومت کی سرپرستی میں کام کرنے والی انتہا پسند تنظیموں کے اتحاد اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کا پرچارک کرنے والی تنظیموں نے عبرانی سال نو کے موقعے پر یہودیوں کی غیرمعمولی اور غیر مسبوق تعداد میں مسجد اقصیٰ میں گھس کرتلموی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔

انتہا پسند یہودیوں کا قبلہ اول پرتاریخ کی سب سےبڑی دراندازی کا منصوبہ

مسجد اقصیٰ کی جگہ مبینہ "ہیکل" کی تعمیر کے نعرے تلے جمع انتہا پسند یہودی تنظیموں نے اس ماہ کے آخر میں، نام نہاد "عبرانی سال" کے موقع پر مسجد اقصیٰ پر سب سے بڑے دھاوے کے لیے اپنے حامیوں کو متحرک کرنا شروع کیا۔

دسیوں یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

کل جمعرات کو درجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔ اس موقعے پر مسجد میں موجود فلسطینی نمازیوں نے یہودی شرپسندوں کو قبلہ اول میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی۔