
اسرائیلی وزیر سموٹریچ کا بیان خطرناک اور غیرذمہ دارانہ ہے:یورپی یونین
منگل-21-مارچ-2023
یورپی یونین نے اسرائیل کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ کے بیانات پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے، جو انہوں نے فرانس میں ایک نجی ملاقات کے دوران دیے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ فلسطین کی پہلے سے ہی انتہائی کشیدہ صورتحال میں اس نوعیت کے بیانات غیر ذمہ دارانہ اور افسوسناک ہیں۔