جمعه 15/نوامبر/2024

انتقامی سیاست

کنیسٹ میں فلسطینی اسیران کی شہریت کی منسوخی کا بل منظور

پارلیمنٹ [کنیسٹ] نے کل پیر کو مقبوضہ بیت المقدس اور اندرون فلسطین سے تعلق رکھنے والے فلسطینی قیدیوں کو بے گھر کرنے اور ان کی اسرائیلی شہریت منسوخ کرنے کے نسل پرستانہ بل پر پہلی رائے شماری کی ہے۔

اسرائیل کی نسل پرستانہ سڑک جسے فلسطینی استعمال نہیں کرسکتے

صہیونی وزارت ہاؤسنگ نے مقبوضہ جزیرہ نما النقب میں نسل پرستانہ سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے جسے فلسطینیوں کے استعمال پر پابندی عاید کی جائے گی۔

فلسطینی اتھارٹی کی جیلیں سیاسی قیدیوں سے بھر گئیں

فلسطینی اتھارٹی سیاسی انتقامی کی واضح پالیسی پرعمل کرتے ہوئے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہ نماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اورانہیں قید میں ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

فلسطینی پناہ گزینوں سے انتقامی سیاست کے خلاف لبنان میں مظاہروں کی اپیل

لبنان میں فلسطینی پناہ گزینوں کی نمائندہ جماعتوں پرمشتمل مشترکہ باڈی نے آج جمعہ کے روز وزارت لیبر کے ہیڈکواٹر کے باہر اور ملک کے دوسرے علاقوں میں پناہ گزینوں پرعرصہ حیات تنگ کرنے کے خلاف مظاہرے، ہڑتال اور احتجاجی دھرنوں کی اپیل کی گئی ہے۔

سعد حریری پناہ گزینوں سے انتقامی سیاست بند کرائیں: فلسطینی قیادت

بیرون ملک مقیم فلسطینی قیادت نے گذشتہ روز لبنان کے وزیراعظم سعد حریری سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطینی رہ نمائوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کو ملازمت سے محروم کرنے کے متنازع قانون کو ختم کرنے اور پناہ گزینوں کومعاشی حقوق فراہم کرنے پر زور دیا۔

فلسطینی اتھارٹی کا ‘سیاسی انتقام’۔ حمدان کا استعفیٰ عملی مثال!

فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے فلسطینی شہریوں کے خلاف انتقامی سیاست اب کوئی نئی بات نہیں رہی ہے۔ آئے روز فلسطینی اتھارٹی سیاسی بنیادوں پر غرب اردن میں شہریوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بناتی ہے جس کے نتیجے میں شہری اپنی ملازمتوں سے بھی ہاتھ دھو رہے ہیں۔

تنخواہوں سے محروم فلسطینی ملازمین کا ‘یو این’ مندوب کو مکتوب

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں صدر محمود عباس کی انتقامی سیاست کے ستائے ملازمین نے اپنا دکھڑا اقوام متحدہ کے سامنے بیان کیا ہے۔

محصورین غزہ کے معاملہ پربات کرنے پر فلسطینی صحافی برطرف

فلسطینی اتھارٹی نے غزہ کی پٹی کے محصور عوام کے حقوق پر بات کرنے کی پاداش میں ’ایف ایم ریڈیو ’ [رایہ] سے منسلک صحافی کو ملازمت سے برطرف کردیا۔

فلسطینی عالم دین رہائی کے بعد بیت المقدس سے بے دخل

قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے ایک سرکردہ عالم دین اور مساجد کے خطیب کو پانچ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کے ساتھ بیت المقدس سے بے دخل کر دیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کی انتقامی سیاست، بچے عیدی سے بھی محروم

بچوں کی عید کی خوشی اس وقت تک ادھوری اور نامکمل ہوتی ہے جب تک وہ اپنے والدین اور دیگر اقارب سے ’عیدی‘ وصول نہ کریں، مگر اس بات فلسطینی اتھارٹی نے اپنی قوم کے خلاف انتقامی سیاست کا ایسا وار کیا ہے جس کے نتیجےکیا چھوٹے کیا بڑے سب عید کی خوشیوں سے محروم ہوگئے ہیں۔