جمعه 15/نوامبر/2024

انتخابات

امیدواروں کے چناو کے لیے اسرائیلی لیبرپارٹی کے انتخابات

اسرائیل کی سیاسی جماعت'لیبر پارٹی' میں 9 اپریل کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات سے قبل امیدواروں کے چنائو کے لیے پارٹی انتخابات انعقاد کیا گیا۔

حماس نے قومی حکومت کی سرپرستی میں جامع انتخابات کی حمایت کردی

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے تمام فلسطینی سیاسی قوتوں کی پر مشتمل قومی حکومت کی زیرگرانی جامع انتخابات کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

انتخابات میں مداخلت روکنے کے لیے اسرائیل نے ‘فیس بک’ سے مدد مانگ لی

اسرائیلی حکام اور سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ'فیس بک' کے عہدیداروں کے درمیان ہونے والے ایک اجلاس میں آئندہ اپریل میں صہیونی ریاست کے پارلیمانی انتخابات میں غیرملکی مداخلت کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون سے اتفاق کیا گیا ہے۔

اگر نیتن یاھو پرفرد جرم عاید ہوئی تو انتخابی نتائج کیا ہوں گے؟

اسرائیلی اخبار'ہارٹز' نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہےکہ اگر وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر رشوت کیس میں فرد جرم عاید ہونے کی صورت میں لیکوڈ پارٹی کنیسٹ کے انتخابات میں چار نسشتوں سے محروم ہوجائے گی۔

اسرائیل کا ایک غیرملک پر انتخابات میں مداخلت کا الزام

اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ادارے "شاباک" کے سربراہ نداف ارگمان نے کہا ہے کہ ایک دوسرے ملک اسرائیل میں انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے تاہم انہوں‌نے اس ملک کا نام نہیں لیا۔

صہیونی جرنیل نئی سیاسی کے ساتھ کنیسٹ کے انتخابات کے لیے تیار

اسرائیل میں آئندہ سال 9 اپریل کو "کنیسٹ" کے انتخابات کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دوسری جانب بعض نئی سیاسی جماعتیں بھی اس بار انتخابی اکھاڑے میں اترنے والی ہیں۔ یہ نئی جاعتیں سابق اسرائیلی فوجی جرنیلوں کی جانب سے قائم کی گئی ہیں۔ اسرائیلی فوجی قیادت اور صہیونی جرنیل کنیسٹ میں نئی سیاسی جماعتوں اور نئے چہروں کی آمد کے منتظر ہیں۔

انتخابات شفاف ہوئے تو محمود عباس کا دھڑن تختہ ہو جائے گا: محمد نزال

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے بیرون ملک شعبے کے انچارج محمد نزال نے کہا ہے کہ پوری فلسطینی قوم اور تمام سیاسی قوتوں کا اس بات پر اجماع ہے کہ صدر عباس کی طرف سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا فیصلہ غیرقانونی ، غیرسیاسی اور عوام دشمنی پر مبنی ہے۔

پارلیمانی انتخابات آئندہ سال اپریل میں ہوں گے

اسرائیل کے حکمراں اتحاد میں شامل تمام جماعتوں نے آئندہ سال اپریل میں پارلیمانی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل میں مئی 2019ء میں انتخابات کا امکان

اسرائیل کی حکمراں جماعت "لیکوڈ" کے ایک سینیر رہ نما نے کہا ہے کہ اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے مئی 2019ء کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔

آئندہ انتخابات ربع صدی کا اہم ترین الیکشن ہوگا: ایہود باراک

اسرائیل کے سابق وزیراعظم اور وزیر دفاع ایہودباراک نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن ربع صدی کے سب سے اہم انتخابات ہوں‌ گے۔