جمعه 15/نوامبر/2024

انتخابات

انتخابات میں رکاوٹیں دور کرنے کے لیے حماس کی سیاسی قوتوں سے مشاورت

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے فلسطین میں متوقع انتخابات کے انعقاد کی تیاریوں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے دیگر فلسطینی سیاسی دھڑوں کے ساتھ صلاح مشورہ شروع کیا ہے۔

حماس ملک میں جامع انتخابت کے لیے تیار ہے: اسماعیل ھنیہ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطین میں جامع انتخابات کے انعقاد کے لیے تیار ہے۔

اسرائیل کے ساتھ دوستی ‘سنگین جرم’ ہوگا: تیونسی صدارتی امیدوار

تیونس میں حالیہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے صدارتی امیدوار قیس سعید نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور دوستی کو'سنگین غداری' قرار دیا ہے۔

تیونس: جماعت النہضہ پارلیمانی انتخابات میں بھارتی اکثریت سے کامیاب

تیونس میں گذشتہ ہفتے ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مذہبی سیاسی جماعت النہضہ اب تک انتخابات میں 52 نشستیں حاصل کرچکی ہے جب کہ اس کی حریف جماعت 'قلب تیونس' نے کل 36 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ڈیموکریٹک گروپ نے 22 سیٹیں لی ہیں جو تیونس کی پارلیمنٹ میں تیری بڑی قوت بن کر ابھری ہے۔

اسرائیلی کنیسٹ کے انتخابات، کس نے کتنی نشستیں حاصل کیں؟

اسرائیلی میڈیا نے بدھ کے روز خبردی ہے کہ 22 ویں کنیسٹ انتخابات کے نتائج سے جاری کردیے گئے ہیں جن میں حکمران جماعت'لیکوڈ ''حاکول لاوان" نے 32 سیٹیں حاصل کیں جبکہ عرب اتحاد 12 سیٹوں پر کامیاب ہوا ہے۔ گذشتہ شام تک 92 فیصد ووٹوں کی گنتی ہوچکی تھی۔ مزید 8فی صد ووٹوں کی گنتی کے نتائج اگلے چند گھنٹوں کےدوران جاری کردیے جائیں گے۔

اسرائیلی انتخابات کے قبلہ اول کے مستقبل پر اثرات!

'مقبوضہ بیت المقدس میں قائم 'القدس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن' نے 'افق پرمشکل محاذ آرائی' کے عنوان سے ایک جائزہ جاری کیا ہے جس میں مسجد اقصیٰ پر آئندہ صیہونی انتخابات کے اٖثرات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

انتخابات کے بعد فلسطینیوں کی بجلی بند کرنے کی اسرائیلی دھمکی

اسرائیل کی بجلی کمپنی نے فلسطینی اتھارٹی کے ذمہ وجبات کے بڑھتے حجم کے بعد رواں ماہ ہونے والےکنیسٹ کے انتخابات کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کے کچھ حصوں کی بجلی کاٹنےکی دھمکی دی ہے۔

حماس بحران سے نکلنے کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیار

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے فلسطینی الیکشن کمیشن کے چیئرمین حنا ناصر کے دورہ غزہ کے بعد ملک کو موجودہ سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے پارلیمانی انتخابات میں‌ حصہ لینے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

اسرائیلی عرب کمیونٹی کےنمائندہ اتحادکو انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی

اسرائیلی الیکشن کمیشن نےعرب کمیونٹی کے نمائندہ سیاسی اتحاد کو 9 اپریل کو ہونے والے کنیسٹ کے انتخابات میں‌حصہ لینے سے روک دیا ہے۔

انتخابی جیت کے لیے نیتن یاھو کا انتہا پسند یہودی گروپ کے ساتھ اتحاد

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے انتخابات میں کامیابی کے لیے ملک کی ایک انتہا پسند مذہبی سیاسی جماعت'جیوش ہوم' کے ساتھ سیاسی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔ اس تحاد کا مقصد آنجہانی مذہبی لیڈر اور انتہا پسند ربی مائیر کاھانا کے اسرائیلی سیاست میں‌کردار کو آگے بڑھانا ہے۔