جمعه 15/نوامبر/2024

امن منصوبہ

غرب اردن کا اسرائیل سے الحاق امن منصوبوں کو دفن کردے گا:وصفی قبہا

فلسطین کے سابق وزیر برائے امور اسیران وصفی قبہا نے کہا ہے کہ اس غرب اردن، وادی اردن اور بحر مردار کے علاقوں پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری صہیونی ریاست کے ساتھ امن مذاکرات کا ڈھونگ

ٹرمپ کے امن منصوبے کے خلاف آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں مظاہرہ

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ‌کے حوالے سے اختیار کردہ پالیسی اور نام نہاد امن منصوبے'صدی کی ڈٰیل' کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں عرب کمیونٹی، فلسطینی برادری، مسلمانوں اور مقامی شہریوں‌کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

امریکی منصوبہ فلسطینی قوم کے حقوق پر ڈاکہ ہے، قبول نہیں: او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی ) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پیش کردہ مشرقِ اوسط امن منصوبہ مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ فلسطین میں امن اور سلامتی فلسطینیوں سمیت تمام فریقوں کی منظوری کے بغیر ممکن نہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا امن منصوبہ فلسطینی قوم کے حقوق کی صریح نفی اور ان کے حق خود ارادیت کو ختم کرنے کی کوشش ہے۔

ٹرمپ کا امن منصوبہ انسانی حقوق کی پامالیوں کانیا باب ثابت ہوگا:ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم 'ایمنسٹی انٹرنیشنل' نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطٰی کے لیے تیار کردہ امن منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا ایک نیا باب بن سکتا ہے۔

امریکی صدر کا امن منصوبہ تاریخ کا سنگین سیاسی جرم ہے:شام

شام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ سے متعلق نام نہاد امن منصوبے کو تاریخ کا گھنائونا سیاسی جرم قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔