اسرائیلی حکام نے الخلیل میں بجلی کا جنریٹر، تعمیراتی سامان ضبط کرلیا
منگل-8-اگست-2023
کل سوموار کے روز اسرائیلی قابض فوج نے غرب اردن کےجنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے گاؤں جنبا میں بجلی اور تعمیراتی سامان قبضے میں لے لیا۔
منگل-8-اگست-2023
کل سوموار کے روز اسرائیلی قابض فوج نے غرب اردن کےجنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے گاؤں جنبا میں بجلی اور تعمیراتی سامان قبضے میں لے لیا۔
پیر-10-جولائی-2023
اسرائیلی قابض افواج اورانتہا پسند یہودی آباد کاروں نے اس سال 2023ء کی پہلی ششماہی میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں اور ان کی املاک کے خلاف 4073 سے زیادہ حملے کیے ہیں۔
پیر-1-مئی-2023
کل اتوار کوغرب اردن کے تاریخی فلسطینی شہر الخلیل میں تعمیر نو کمیٹی کے سربراہ انجینیر عماد حمدان نے شہر کے وسط میں 70 فلسطینی املاک کو ضبط کرنے اور ان کی ملکیت کو آباد کاروں کو منتقل کرنے کے قابض ریاست کے اقدامات کے خلاف خبردار کیا ہے۔
جمعرات-2-مارچ-2023
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی قابض حکام نے جیلوں رہا ہونے والے دو قیدیوں کے بینک اکاؤنٹس اور ان کی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک اور قیدی کے والد کے اکاؤنٹ اور اس کی گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا۔
جمعرات-27-اکتوبر-2022
کل بدھ کو یہودی آباد کاروں نے شمالی وادی اردن (شمالی مغربی کنارے) میں وادی الفاؤ کے علاقے میں زمینوں کی کھدائی کا عمل شروع کیا جس کا مقصد فلسطینیوں کی قیمتی اراضی پر قبضہ کرنا تھا۔
جمعہ-27-اپریل-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں، قصبات اور پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے فلسطینیوں کی ہر صبح اس خیال سے ہوتی ہے کہ انہیں آج ایک بار پھر قابض صہیونی ڈاکو صفت فوج کی وحشیانہ لوٹ مار، کریک ڈاؤن اور نہتے مردو خواتین اور بچوں پر تشدد کا سامنا ہوگا۔