اسرائیلی وزیر کا فلسطینی فدائی حملہ آوروں کو سزائے موت دینے کا مطالبہجمعرات-7-اپریل-2022اسرائیلی وزیر داخلہ امر بار لیو نے حال ہی میں متنازعہ بیانات کے دوران فلسطینی فائی حملہ آوروں کو گرفتار کرے انہیں پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔