چهارشنبه 30/آوریل/2025

امریکی جارحیت

یمنی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکی بحریہ نے تسلیم کیا ہے کہ ایک F-18 لڑاکا طیارہ طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس ٹرمین سے اس وقت گر کر تباہ ہوا جب یہ بحری جہاز یمن میں انصار اللہ کی جانب سے فائرنگ سے بچنے کے لیے ایک مکارانہ چال چلا رہا تھا۔ ’سی این این‘ […]

یمن پر امریکی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید شہری شہید اور زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی فوج نے صنعا اور یمن کے دیگر علاقوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا ازسر نو آغاز کرتے ہوئے وحشیانہ بمباری کی ہے۔ انصار اللہ نے اعلان کیا کہ 29 امریکی فضائی حملوں میں دارالحکومت صنعا اور عمران اور مآرب گورنریوں کو نشانہ بنایا۔دریں اثنا اقوام متحدہ نے شہریوں […]

یمن کےکمران جزیرے پر امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی طیاروں نے پیر کی شام یمن پر فضائی حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا، جس میں الحدیدہ گورنری میں واقع جزیرہ کمران کو نشانہ بنایا گیا، جو مغربی یمن میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ چند ہفتوں میں ہونے والی سب سے زیادہ پرتشدد فوجی کارروائیوں […]

امریکی فوج کے یمن کے کئی علاقوں میں وحشیانہ فضائی حملے جاری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا جس میں کئی شہروں میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے ضلع بنی حشیش پر پانچ، صنعا کی گورنری کے ضلع ہمدان پر تین […]

یمنی فورسز کا مقبوضہ یافا میں ایک فوجی ٹھکانے اور دو امریکی جنگی بیڑوں پر بمباری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یافا میں ایک فوجی اہداف کے خلاف فوجی آپریشن کیا ہے۔ایک اور آپریشن بحیرہ احمر میں دو امریکی تباہ کن جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ انصار اللہ کے فوجی ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع کے […]

امریکی فوج کی شام میں "ایران سے منسلک”  نو اہداف پر بمباری

شام میں امریکی فوج کی جارحیت

یمن پر B-2 بمبار طیاروں کے ساتھ امریکی جارحیت

جمعرات کو امریکی اور برطانوی افواج نے اپنی بار بار کی وحشیانہ جارحیت کے ایک حصے کے طور پر یمن پر بڑے حملے شروع کر دیے۔ی