جمعه 15/نوامبر/2024

امریکی امداد

امریکی مدد سے قابض اسرائیل کا 25 F-15 طیاروں کی خریداری کا معاہدہ

کل جمعرات کو اسرائیلی وزارت دفاع نے امریکی کمپنی بوئنگ سے 5.2 بلین ڈالر کی کل لاگت سے 25 جدید F-15IA طیارے خریدنے کے تاریخی معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کیا ہے۔

غزہ میں قتل عام میں مدد، امریکہ 22 ارب ڈالرپھونک ڈالے

امریکن واٹسن انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کی گئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ امریکیوں نے 7 اکتوبر2023ء کے بعد فلسطینیوں پر مسلط کی گئی جنگ میں قابض اسرائیلی ریاست کو جنگی اخراجات میں 70 فیصد تک مالی امداد فراہم کی جس کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف قتل عام کیا گیا۔

امریکی امداد اسرائیل کے لیے وحشیانہ جارحیت کا لائسنس ہے: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے اسرائیل کے لیے اربوں ڈالر کی نئی فوجی امداد منظور کرنے کی مذمت کی ہے۔ اس امداد کا مقصد اسرائیل کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

امریکی امداد کو انسانی حقوق کی پاسداری سے مشروط کرنے کا بل تیار

امریکی کانگریس کے ایک رکن نے ایک نیا بل تیار کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کو امریکا کی طرف سے دی جانے والی مالی امداد کو انسانی حقوق کی پاسداری کے ساتھ مشروط کیا جائے۔

عباس ملیشیا کے لیے امریکی امداد کی بحالی پر حماس کی شدید تنقید

امریکا کی طرف فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے ماتحت غرب اردن میں قائم کردہ ملیشیا کی مالی امداد بحال کرنے کے اعلان پر کڑی تنقید کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکا غرب اردن میں عباس ملیشیا کے ہاتھوں شہری آزادیوں کی پامالیوں کو نظرانداز کرکے عباس ملیشیا کے اسرائیل سے نام تعاون کے بدلے میں امداد فراہم کررہا ہے۔

اسرائیلی میزائل شکن پروگرام کے لیے 600 ملین ڈالر کی امریکی امداد

اسرائیلی اخبارات کے مطابق امریکی کانگریس نے حال ہی میں اسرائیل کے اضافی دفاعی بجٹ کی منظوری دی ہے۔ اس بل کے تحت امریکی حکومت اسرائیل کو میزائل شکن نظام’آئرن ڈوم‘ کو اپ گریڈ کرنے کے لیے 600 ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔

صہیونی ریاست کے لیے امریکی امداد دہشت گردوں کی معاونت ہے: برھوم

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا کی جانب سے اسرائیل کی فوجی امداد کے اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی میں ملوث صہیونی ریاست کی فوجی امداد دہشت گردوں کی مدد اور معاونت کے مترادف ہے۔