شنبه 16/نوامبر/2024

امریکا

غرب اردن کے الحاق کے حوالے سے امریکا اور اسرائیل میں مشورہ جاری

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے وسیع علاقے پر صہیونی ریاست کی خود مختاری کے منصوبے پر امریکا اور اسرائیلی حکومت کے درمیان صلاح مشورہ جاری ہے۔

امریکا سے فلسطین تک نسل پرستی کے خونی مظاہر !

فلسطینی قوم کے خلاف قابض صہیونی ریاست اور پوری دُنیا میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ہاتھوں انسانیت کے خلاف سنگین جرائم اور نسل پرستی ان گنت خونی واقعات پھیلے ہوئے ہیں۔

عالمی عدالت انصاف پرپابندیاں امریکا کی کھلی غنڈہ گردی ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) نے امریکی انتظامیہ کی طرف سے بین الاقوامی عدالت انصاف پر پابندیاں عاید کیے جانے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف پرپابندیاں اور انتقامی پالیسی امریکا کی کھلی بدمعاشی اورغنڈہ گردی ہے۔

امریکا قضیہ فلسطین کو تباہ کرنے کی مہم چلا رہا ہے:رکن پارلیمنٹ

فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن انور الزبون نے کہا ہے کہ امریکا قضیہ فلسطین کو تباہ کرنے کے مجرمانہ منصوبے کو آگے بڑھا رہا ہے۔

امریکا اور اسرائیل دنیا کے سب سے بڑے مجرم اور دہشت گرد ہیں:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل پوری دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد، نسل پرست، انتہا پسندی کے حامی اور جرائم کو آئینی شکل دینے والے قابل نفرت ملک ہیں۔

امریکی کانگرس میں سعودی عرب سے فوج بلانے اور اڈے ختم کرنے کا مطالبہ

امریکا میں حکومت سے سعودی عرب سے فوج واپس بلانے اور سعودی عرب میں نصب دفاعی نظام وہاں سے ہٹانے کے مطالبات میں ایک بار پھر شدت آگئی ہے۔

امریکا میں کرونا کا شکار ہونے والا ایک فلسطینی ڈاکٹر جاں بحق

امریکا میں ایک فلسطینی ڈاکٹر کرونا کا شکار ہونے بعد بدھ کے روز ریاست نیوجرسی میں انتقال کرگیا۔

چین میں کرونا کا طوفان تھم گیا، امریکا کرونا وائرس کا تیسرا بڑا شکار

کرونا وائرس نے چین اور ایران میں تباہی مچائی تو بعض لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ امریکا کی کارستانی ہے، یہ حیاتیاتی حملہ ہے۔ اسی دوران امریکا کے خلاف سب سے زیادہ بولنے والا ایران تو خاموش رہا ، البتہ عموماً خاموش رہنے والا چین بول پڑا۔

امریکا ‘طبی دہشت گردی’ کا مرتکب ہو رہا ہے: ایران

اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے امریکا کو 'طبی دہشت گردی' کا مرتکب قرار دیا ہے۔

امریکا نے القدس کے فلسطینیوں‌کو غیر قانونی باشندے قرار دے دیا

امریکا نے فلسطینی قوم کے خلاف ایک اور مجرمانہ اعلان کرتے ہوئے بیت المقدس کے فلسطینی باشندوں کواسرائیل کے غیرآئینی باشندے قرار دینے کا اشتعال انگیز موقف اختیار کیا ہے جس پر فلسطینی قیادت کی طر ف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔