چهارشنبه 30/آوریل/2025

امداد پر پابندی

غزہ میں لوگ بھوکے مررہے ہیں اور امدادی سامان غزہ کے دروازوں پر گل سڑ کر تباہ ہو رہی ہے:یورپی عہدیدار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورپی یونین کی کمشنر برائے تیاری، بحران کے انتظام اور مساوات لحاجہ لحبیب نے کہا ہےکہ قابض اسرائیلی حکام کی جانب سے غزہ میں انسانی امداد کی آمد پر پابندی کے باعث پٹی میں انسانی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ غزہ سے باہر امدادی سامان اور خوراک […]

قابض فوج کی طرف سے غزہ میں امداد کے داخلے پر پابندی برقرار ہے: اوچا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کےرابطہ دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور ’اوچا‘ نے کہا  ہے کہ قابض فوج غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے زیادہ تر مشنوں کو روکنے اور رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر نےایک پریس بیان میں وضاحت کی کہ اقوام متحدہ کو […]

لوٹ مار کے بعد کرم ابو سالم کراسنگ سے امداد کی وصولی روک دی ہے:انروا

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (یو این آر ڈبلیو اے) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کے لیے انسانی امداد کی مرکزی گذرگاہ کارم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے امداد کی ترسیل معطل کرنے کا اعلان کیا […]