‘امازون’ کا یہودی آبادکاروں کے لیے مُفت کارگو سروس کا اعلان
اتوار-16-فروری-2020
امریکی حکومت کے بعد امریکا کی بڑی کمپنیاں بھی فلسطین میں اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کو مستحکم کرنے کے لیے صہیونی ریاست کے دست وبازو بن گئی ہیں۔ اسی سلسلےمیں امریکا کی سب سے بڑی آن لائن کاروباری کمپنی 'امازون' نے غرب اردن اور القدس میں بسنے والے یہودی آبادکاروں کسی بھی قسم کا سامان منگوانےکی صورت میں مفت کارگو سروس فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔