چهارشنبه 30/آوریل/2025

القسام کمانڈر شہید

لبنان میں القسام کے شہید کمانڈر حسن فرحات اپنے بچوں سمیت سپرد خاک، جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطینلبنان میں گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کے بزدلائی فضائی حملے میں شہید ہونے والے القسام کمانڈر حسن فرحات اور ان کے بچوں بیٹی جانان اور بیٹے حمزہ کی نماز جنازہ صیدا شہر میں ادا کی گئی جس کے بعد انہیں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگارنے بتایا کہ […]

بیروت میں القسام کمانڈر حسن فرحات اسرائیلی حملے میں بیٹی اور بیٹے سمیت شہید

بیروت – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے جمعہ کی علی الصبح لبنانی فورسز کی طرف سے کئے گئے ایک قاتلانہ حملے میں مقبوضہ فلسطینی قصبے الباسہ سے تعلق رکھنے والے القسام کمانڈر اور مجاہد حسن احمد فرحات المعروف ابو”ابو یاسر” کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ […]

قابض اسرائیلی فوج نےالقسام شہید کمانڈر علی ابو خلیل کے خاندان کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

قلقیلیہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی اسرائیلی فوج نے فوج نے بدھ کی صبح مغربی کنارے کے شہر قلقیلیہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے شہید کمانڈر علی ابو خلیل کے خاندان کا گھر دھماکے سے اڑا دیا۔ القسام بریگیڈ کے کمانڈر شہید ابو خلیل نے قلقیلیہ میں […]

لبنان میں بزدلانہ صہیونی حملے کے نتیجے میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد شاہین شہید

بیروت – مرکزاطلاعات فلسطین آج بروز سوموار قابض اسرائیلی فوج نے القسام بریگیڈز کے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین المعروف”ابو البراء” کو جنوبی لبنان کے شہر صیدا میں ان کی گاڑی پر حملے میں شہید کر دیا۔ حماس کے عسکری ونگ "القسام بریگیڈز” نے کمانڈر محمد ابراہیم شاہین "ابو البراء” کی شہادت پر سوگ کا اعلان […]

غزہ: جبالیہ میں القسام بریگیڈز کے 5 شہید کمانڈروں کی نماز جنازہ ادا، سیکڑوں افراد کی شرکت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے منگل کی سہ پہر غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ میں اپنے پانچ شہید رہنماؤں کی میتیں دفن کر دیں۔ حماس اور تل ابیب کے درمیان جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عمل درآمد […]

طولکرم میں صہیونی جارحیت مزاحمت کو کمزور نہیں کر سکتی: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ فسطائی قابض صیہونی فوج کی جارحیت بالخصوص مغربی کنارے کی شمالی گورنری طولکرم میں ایک مجاھد کی بزدلانہ حملے میں شہادت سے ہماری مزاحمت کمزور نہیں ہوگی۔

حماس کی تل سلطان کے بریگیڈ کمانڈر محمود حمدان کی شہادت پر سوگ کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے رفح شہر میں اپنے مسلح بازو ونگ "القسام" بریگیڈز کے "تل السلطان" کے بٹالین کے کمانڈر پر محمود حمدان کی شہادت پر گہرے رنجم وغم کا اظہار کیا ہے۔

طویل تعاقب کے بعد اسرائیلی فوج نے القسام کمانڈر شہید کردیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کامظاہرہ کرتے ہوئے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔

لبنان میں قاتلانہ اسرائیلی حملے میں القسام کمانڈر خاندان سمیت شہید

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے بتایا ہے کہ اس کےایک کمانڈرسعید عطا اللہ علی کو شمالی لبنان کے شہر طرابلس میں بیداوی کیمپ میں ان کے گھر پر کی گئی وحشیانہ بمباری میں اپنی اہلیہ اور دو بیٹیوں سمیت شہید ہوگئے ہیں۔

القسام بریگیڈز کا اپنے 8 مزاحمت کاروں شہادت پر سوگ کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں اپنے آٹھ رہ نماؤں اور مزاحمتی کارکنوں کی بزدلانہ صہیونی حملے میں سوگ کا اعلان کیا ہے۔