فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 21 سال بعد رہا
جمعرات-15-ستمبر-2022
قابض اسرائیلی حکام نے قیدی عارف بشارات کو 21 سال قید کے بعد بدھ کے روز رہا کردیا۔ رہائی کے بعد اس کے اہل خانہ اور چاہنے والوں نے ان کا استقبال کیا۔
جمعرات-15-ستمبر-2022
قابض اسرائیلی حکام نے قیدی عارف بشارات کو 21 سال قید کے بعد بدھ کے روز رہا کردیا۔ رہائی کے بعد اس کے اہل خانہ اور چاہنے والوں نے ان کا استقبال کیا۔
پیر-1-اگست-2022
حماس کے مسلح ونگ القسام بریگیڈ نے انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے2021 میں غزہ پر کی گئی بمباری میں اسرائیلی بمبار طیاروں نے اس جگہ کو بھی نشانہ بنایا تھا جہاں اسرائیلی مغویان کو رکھا گیا تھا۔
منگل-11-جنوری-2022
کل پیر کے روز اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے انکشاف کیا کہ اس کی نیول یونٹ نے ایک اسرائیلی فوجی ڈولفن کا پتا چلایا جس کا مقصد انسانی مزاحمتی مینڈکوں کو نشانہ بنانا تھا۔
جمعہ-12-نومبر-2021
جمعرات کو عبرانی ریڈیو نے چند روز قبل غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے جاسوس طیارے کو مار گرائے جانے کے مناظر کا انکشاف کیا۔
پیر-18-اکتوبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک سینیر کمانڈر نافذ احمد الحلو گذشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر 55 سال تھی۔
جمعہ-4-جون-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے 54 سالہ رہ نما محمود عیسیٰ اسرائیلی زندان میں اسیری کے 28 سال مکمل کرنے بعد 29 ویں سال میں داخل ہوگئے ہیں۔
ہفتہ-22-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک راکٹ حملے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی بس کو نشانہ بنائے جاتے دکھایا گیا ہے۔
جمعہ-21-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے جمعرات کی صبح شمالی غزہ کے قریب اسرائیلی فوج کے ایک قافلے پر راکٹوں سے حملہ کیا۔
بدھ-19-مئی-2021
گذشتہ روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے داغے گئے راکٹ حملے میں دو اسرائیلی فوجی جھنم واصل اور کم سے کم 14 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔
منگل-18-مئی-2021
اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے ساحل کے قریب اسرائیل کے ایک جنگی بحری جہاز پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔