چهارشنبه 30/آوریل/2025

القسام بریگیڈز

خان یونس میں مجاھدین کی گوریلا کارروائی میں دشمن کے دو ٹینک تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نےغزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں حملہ آور قابض صہیونی فوج پر گھات لگا کر حملہ کیا اور اس کے دو ٹینک تباہ کر دیے۔

فلسطینی مجاھدین نے 24 گھنٹوں میں قابض فوج کی 24 گاڑیاں تباہ کردیں

غزہ میں اسرائیلی فوج کے خلاف برسرپیکارعزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فوج کی 24 فوجی گاڑیوں کی تباہی کا دعویٰ کیا ہے۔ ان فوجی گاڑیوں کو فدائی حملے، یاسین گرنیڈ اور دوسرے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا۔

القسام نے غزہ کے جنوب مشرق میں جھڑپوں میں 5 صیہونی فوجی جھنم رسید

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے غزہ شہر کے شمال مغرب میں پانچ صیہونی فوجیوں کو ہلاک اور دیگر کو زخمی کردیا ہے۔

صہیونی ریاست کے ناپاک وجود کا نام ونشان مٹانے کا وقت آچکا: ابو عبیدہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست کے ناپاک وجود کا نام ونشان مٹانے کا وقت آچکا ہے۔

القسام نے اسرائیلی فوج کے 6 ٹینک تباہ کردیئے، دو محاذوں پر لڑائی جاری

غزہ کی پٹی میں زمینی کارروائی کے لیے آگےبڑھنے والی قابض اسرائیلی فوج کو میدان جنگ میں فلسطینی مجاھدین کی شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔

القسام نے مصر کی ثالثی سے یرغمال دو اسرائیلی خواتین رہا کردیں

فلسطینی کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے پیر کے روز کہا ہے کہ اس نے مصر اور قطر کی ثالثی کی کوششوں کے جواب میں مزید دو خواتین قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔

القسام کا گھات لگا کر اسرائیلی فوج پر حملہ، ٹینک اور بلڈوزر تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری بازو القسام بریگیڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ پسپا کر دیا ہے، اس جھڑپ میں اسرائیل کا ایک ٹینک اور دو بلڈوزر تباہ ہو گئے ہیں۔

قطر کی مساعی سے القسام بریگیڈز نےدو امریکی خواتین کو رہا کردیا

غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے سات اکتوبر کو کیے گئے حملوں کے دوران حراست میں لیے گئے سیکڑوں افراد میں سے دو امریکی خواتین شہریوں کو انسانی بنیاد پر رہا کر دیا۔

مزاحمتی راکٹوں کے خوف سے اسرائیلی رکن کنیسٹ کے فرار کا لائیو منظر

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کلپ میں اس لمحے کو دستاویز کیا گیا ہے جب اسرائیلی کنیسٹ کے رکن ڈینی ڈینن اتوار کو غزہ کی پٹی سے ملحقہ سدروت بستی پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملے کے بعد فرار ہو گیا۔

طوفان الاقصیٰ جاری، 1500 صہیونی ہلاک، مزاحمت کےمخصوص حملے

فلسطین میں مزاحمت کاروں نے اسرائیل کے خلاف شروع کیے گئے آپریشن طوفان الاقصیٰ آج اتوار کو نویں دن میں داخل ہو گیا ہے۔ اس دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے دشمن کے ٹھکانوں پر راکٹ باری جاری ہے۔