اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد شہید کر دی
منگل-24-مئی-2016
قابض صہیونی فوجیوں نے گذشتہ شب فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بلڈوزروں کی مدد سے ایک مسجد شہید کر دی۔ مسجد کی شہادت کے خلاف فلسطینی شہریوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
منگل-24-مئی-2016
قابض صہیونی فوجیوں نے گذشتہ شب فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بلڈوزروں کی مدد سے ایک مسجد شہید کر دی۔ مسجد کی شہادت کے خلاف فلسطینی شہریوں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
اتوار-22-مئی-2016
فلسطینی مرکزی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں سنہ 2015ء کے آخر میں جاری کردہ اعداد و شمار میں بیت المقدس کی کل آبادی 4 لاکھ 19 ہزار 108 نفوس بتائی گئی ہے۔ بیت المقدس کی آبادی کل فلسطین کا 9 اور غرب اردن کا 14.6 فی صد ہے۔
بدھ-11-مئی-2016
مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایک ناکے کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں دو اسرائیلی فوجی اور ایک یہودی آبادکار خاتون زخمی ہو گئے۔ گزشتہ شب ہونے والے دھماکے میں ایک زخمی فوجی کی حالت "خطرناک" بیان کی جاتی ہے۔
منگل-10-مئی-2016
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ایک چیک پوسٹ سے فلسطینی نوجوان دوشیزہ کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے اور الزام عاید کیا ہے کہ گرفتار کی گئی لڑکی سے ایک چاقو برآمد کیا گیا ہے جو مبینہ طور پر یہودی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔
پیر-9-مئی-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی بچوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ایک دوسرے واقعے میں قابض فوج نے معمر فلسطینی کے قبلہ اول میں داخلے پر پابندی عاید کر دی ہے۔
جمعہ-6-مئی-2016
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے الخیاط نامی فلسطینی خاندان نے سلوان قصبے کی وادی حلوہ کالونی میں اپنا مکان 20 ماہ بعد یہودی تنظیم’’العاد‘‘ کے قبضے سے چھڑانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ العاد نامی گروپ نے ستمبر 2014ء کو خیاط خاندان کا مکان غیرقانونی طورپر قبضے میں لے لیا تھا۔