چهارشنبه 30/آوریل/2025

القدس بریگیڈز

فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ میں خطرناک اسرائیلی ڈرون قبضے میں لے لیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں ایک قابض اسرائیلی فوج کا ایک خطرناک ڈرون پکڑ لیا ہے۔ اپنے ٹیلیگرام چینل پر ایک بیان میں القدس بریگیڈز نے تصدیق کی کہ اس نے ایک میٹریس 350 RTK جاسوسی ڈرون قبضے […]

فلسطینی مزاحمت کاروں کے غزہ کے اطراف کی بستیوں پر راکٹوں پر راکٹ حملے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی جہاد کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے شمالی غزہ کی پٹی میں غزہ کی پٹی کی بستیوں کی طرف راکٹوں کے ایک بیراج کو داغنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ بریگیڈز نےایک مختصر بیان میں کہا: ’’ہم نے سدیروت، نیتیو حاصرہ، زیکیم اور غزہ کے اطراف کی بستیوں پر […]

فلسطینی مزاحمت قابض فوج کے ہاتھوں ہلاک 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کردیں

فلسطینی مزاحمت قابض فوج کے ہاتھوں ہلاک 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کرنے کےلیے تیار

القسام بریگیڈ نے 3 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا، انسانی ہمدردی کے پروٹوکول پر عمل درآمد کا مطالبہ

غزہ میں جنگ قیدی بنائے گئے اسرائیلی قیدیوں کی رہائی

جنگ بندی کی شرائط پر عمل کرنے کے علاوہ دشمن کے قیدیوں کی رہائی کا کوئی راستہ نہیں :حماس

جنگ بندی کی شرائط پر عمل کرنے کے علاوہ دشمن کے قیدیوں کی رہائی کا کوئی راستہ نہیں :حماس

فلسطینی مزاحمت کا نیتن یاہو کو اس کے قیدیوں کے انجام کے حوالے سے اہم پیغام

القدس بریگیڈز کا صہیونی دشمن کو قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے اہم پیغام

غزہ: القسام اور القدس بریگیڈز نے تین اسرائیلی قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج جمعرات کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ سے ایک اسرائیلی خاتون فوجی کو رہا کیا، جب القدس بریگیڈز نے خان یونس شہر سے ایک مرد اور خاتون قیدی کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جس کے بعد انہیں […]

جنین میں القدس بریگیڈز کا صہیونی فوج پر بوبی ٹریپ حملہ، کئی فوجی جھنم واصل اور زخمی

جنین – مرکزطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے بتایا ہےکہ اس کے مجاھدین نے ‘آج جمعرات کو ‘جنین کیمپ میں ایک بوبی ٹریپ دھماکہ کرکے قابض صہیونی فوجیوں کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک مکان میں گھسے ہوئے تھے۔ دھماکے میں مکان […]

حماس: قیدیوں کی حوالگی کے عمل میں عوام کےجم غفیرکی شرکت اسرائیل کے لیے پیغام ہے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطیناسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے جنوب اور مرکز میں خان یونس اور جبالیہ کیمپ میں صہیونی جنگی قیدیوں کی حوالگی کی دو کارروائیوں میں فلسطینی عوام کا جمع ہونا دونوں علاقوں میں صہیونی فاشزم کی طرف سے چھوڑے گئے ملبے کے درمیان، عزم، طاقت اور […]

ہم جنگ بندی کے معاہدے پر قائم ہیں، آنے والے دنوں میں مزید قیدی رہا کریں گے:اسلامی جہاد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ القدس بریگیڈز کے فوجی ترجمان ابو حمزہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے معاہدے پر اپنی وابستگی کی تصدیق کرتےہوئے کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں میں مزید قابض اسرائیلی قیدی رہا کریں گے۔ ابو حمزہ نے منگل کو ایک […]