اسرائیلی نسل پرستی، مزید دو فلسطینی خاندان مکان سے محروممنگل-28-مارچ-2017فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے العساویہ میں قابض صہیونی فوج نے آج منگل کو مزید دو فلسطینی خاندانوں کے مکانات غیرقانونی قرار دے کر مسمار کرڈالے۔