مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر تفتیش کے لیے اسرائیل کے حراستی مرکز میں طلب
پیر-19-اپریل-2021
قابض اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نئے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی کو تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔
پیر-19-اپریل-2021
قابض اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نئے مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی کو تفتیش کے لیے طلب کیا ہے۔
اتوار-17-جنوری-2021
مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے کہا ہے کہ یہودی آباد کاروںکی طرف سے قبۃ الصخرہ کو دھماکےسے اڑانے اور مسجد اقصیٰ کی جگہ مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تنصیب کا مطالبہ خطرناک پیش رفت ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے امور میں مداخلت آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
جمعہ-15-جنوری-2021
مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی بے دیوار براق کے مقام پر اسرائیلی ریاست کی طرف سے جاری کھدائیوں اور مسجد کی مرمت کے کام سے فلسطینیوں کو روکنے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں اسرائیل کی مداخلت مذہبی جارحیت ہے۔
بدھ-25-نومبر-2020
مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں اور پابندیوں کے باوجود فلسطینیوں کی قبلہ اول میں آمد کو سراہا ہے۔
جمعہ-26-جنوری-2018
مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر الشیخ عمر الکسوانی نے فلسطینی شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ یہودی اشرار کی اشتعال انگیزیوں کا راستہ بند کرنے کا صرف ایک ہی راستہ ہےکہ فلسطینی شہری قبلہ اول میں موجود رہیں۔
منگل-16-اگست-2016
مسجد اقصیٰ کے انتظامی امور کے ڈائریکٹر اور فلسطین کے سرکردہ مذہبی رہ نما الشیخ عمر الکسوانی نے یہودی شرپسندوں کی طرف سے مسجد اقصیٰ پر یلغار کو قبلہ اول کے خلاف خطرناک سازش قرار دیا ہے۔ انہوں نے فلسطینی قوم پر زور دیا ہے کہ وہ قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے صہیونی ریاست اور انتہا پسند یہودیوں کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں۔