صہیونی عدالت نے فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کا ٹرائل شروع کر دیاپیر-23-دسمبر-2019قابض صہیونی ریاست کی نام نہاد عدالت نے بُزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ راید صلاح کےخلاف باقاعدہ مقدمہ کی کارروائی شروع کردی ہے۔