اسرائیلی عدالت سے بزرگ فلسطینی سیاست دان کی انتظامی حراست میں توسیعمنگل-17-جنوری-2017اسرائیلی حکام کی جانب سے بزرگ فلسطینی سیاست دان اور فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن الشیخ حسن یوسف کی انتظامی قید میں مسلسل چوتھی بار تین ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔