عباس ملیشیا نے حماس رہ نما کو حراست میں لے لیابدھ-15-اپریل-2020فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں عباس ملیشیا نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے رہ نما اور سابق اسیر 44 سالہ الشیخ ایاد ناصر کو حراست میں لے لیا۔