چاقو حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں فلسطینی نوجوان شہید
منگل-4-ستمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
منگل-4-ستمبر-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
جمعرات-30-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہر الخلیل تاریخی مقامات کے دورے پر آئے عالمی پارلیمانی وفد کو شہر سے نکال دیا۔
جمعہ-17-اگست-2018
فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ایک ریلی پر قابض صہیونی فوج نےاندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک درجن فلسطینی زخمی ہوگئے۔
جمعہ-17-اگست-2018
مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قدیم علاقے میں الکسارہ میں سنہ 1985ء میں فلسطینیوں نے ایک مسجد تعمیر کی جسے مسجد خالد بن ولید کا نام دیا گیا۔
جمعرات-9-اگست-2018
قابض صہیونی فوج نے یہودی مذہبی تہوار کی آڑ میں بدھ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی جامع مسجد الخلیل کو چوبیس گھنٹوں کے لیے سیل کردیا ہے۔
پیر-6-اگست-2018
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں ایک صحافی اور ایک سابق اسیر سمیت 13 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات منتقل کردیا گیا ہے۔
پیر-6-اگست-2018
جولائی کے مہینے میں مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے اسرائیلی فوج کے وحشیانہ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 85 فلسطینیوں کو حراست میں لے کر عقوبت خانوں میں ڈالا گیا۔
اتوار-29-جولائی-2018
فلسطینی قوم کو اپنی بہادری بیٹیوں پر بجا طورپر فخر ہے جو میدان جہاد اور تحریک آزادی کے ہر ہر میدان میں جرات اور بہادری کے کارہائے نمایاں انجام دے رہی ہیں۔
منگل-24-جولائی-2018
قابض صہیونی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کےدوران مزید 14 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
بدھ-18-جولائی-2018
گذشتہ روز پاکستان میں زیرتعلیم فلسطین کے ایک طالب علم کو پراسرار طورپر مردہ پایا گیا۔ فلسطینی طالب علم کی موت کے اسباب جاننے کی کوششیں جاری ہیں تاہم فی الحال یہ معمہ حل نہیں ہوسکا۔