شنبه 16/نوامبر/2024

الخلیل

اہالیان الخلیل بارے توہین آمیز بیان، فلسطینی وزیر کی برطرفی کا مطالبہ

فلسطینی اتھارٹی کے ایک وزیر نے الخلیل شہر کے عوام کے خلاف توہین آمیز بیان کے بعد فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں میں سخت تنقید کی زد میں ہیں اور عوامی حلقوں نے ان کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے۔

صہیونی فوج نے فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے سے اڑا دیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک زخمی فلسطینی اسیر کا مکان دھماکے اڑا دیا۔

عباس ملیشیا نے الخلیل سےفلسطینی صحافی گرفتار کر لیا

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں عباس ملیشیا نے ایک کارروائی کے دوران سینیر فلسطینی صحافی 33 سالہ یوسف فقیہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطینی شہید کی والدہ سے صہیونی فوجیوں کا توہین آمیزسلوک، گرفتار کرلیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں ایک کارروائی کے دوران شہید فلسطینی اشرف ابو ذریع کی والدہ کو توہین آمیز سلوک کے بعد حراست میں لے لیا۔

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار دیں

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔

‘کریات اربع’ ایک سرطان جس نے اہالیان الخلیل کی زندگی اجیرن بنا دی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں واقع تاریخی شہر الخلیل میں ویسے تو دسیوں یہودی کالونیاں قائم ہیں جن میں ہزاروں یہودی آباد کیے گئے ہیں مگر ان میں ایک یہودی کالونی'کریات اربع' کے نام سے جانی جاتی ہے۔

کنیسٹ کے اسپیکر کا الخلیل پر قبضہ کرنے کا مطالبہ

اسرائیلی کنیسٹ کے اسپیکر 'یولی اڈلچائن' نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل پر مکمل قبضہ کرلے۔

اسرائیلی فوج کا اسیر فلسطینی کا مکان مسمار کرنے کا حکم

قابض صہیونی فوج نے ایک فلسطینی اسیر کا مکان مسمار کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے مغرب میں واقع قصبے اِذنا میں فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو موت کی نیند سلا دیا۔

فلسطینی ‘یوتھ گروپ’ کی مسجد ابراہیمی میں نماز کے لیے ترغیبی مہم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں نوجوانوں کے ایک گروپ نے مسجد ابراہیمی میں نمازیوں کی تعداد میں اضافے کی منفرد مہم شروع کی ہے۔