شنبه 16/نوامبر/2024

الخلیل

مسجد ابراہیمی میں‌25 سال بعد بھی قتل عام جاری!

ارض فلسطین کو بجا طور پر انبیاء کی سر زمین کہا جاتا ہے۔ اس ارض پاک کو یہ نام بلا وجہ نہیں ملا بلکہ یہاں کی مٹی میں حضرت ابراہیم خلیل اللہ اور بنی اسرائیل کے دسیوں عظیم المرتبت پیغمبر آسودہ خاک ہیں۔ انہی بزرگ ہستیوں کی نسبت سے یہ اسلام کے پر انوار مقدس مقامات سے بھی بھرپور ہے مگردرندہ صفت صہیونیوں کی وحشت وبربریت کا نشانہ جہاں فلسطینی قوم ہے وہیں یہ مقدس مقامات بھی ان کا خاص نشانہ ہیں۔

الخلیل شہر میں یہودی انتہا پسندوں کا اشتعال انگیز مارچ

گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودی انتہا پسندوں‌ نے ایک اشتعال انگیز ریلی نکالی جس میں فلسطینیوں ، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف 'مرد باد' کے نعرے لگائے گئے۔

مسجد ابراہیمی جہاں بندوقوں کے سائے میں نماز!

مسجد ابراہیمی کا ذکر آتے ہیں ذہن میں صہیونی فوج کی بندوقوں کی گن گرج، فلسطینی نمازیوں کی مظلومیت اور صہیونی ریاستی دہشت گردی کے ان گنت واقعات ذہن میں ایک فلم کے منظر کی طرح گردش کرنے لگتے ہیں۔

الخلیل سے امن مشن کی بے دخلی سلامتی کونسل میں زیر بحث لانے کا فیصلہ

فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل میں سنہ 1993ء سے متعین عالمی امن مشن کے عملے کو بے دخل کرنے کے اسرائیلی فیصلے کو سلامت کونسل میں زیر بحث لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

الخلیل میں فلسطینیوں کے تحفظ کے لیے ہرممکن اقدام کریں گے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے الخلیل شہر سے عالمی امن مشن کے اہلکاروں کو بے دخل کرنا ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الخلیل شہر میں فلسطینی عوام کو ہرممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا۔

کویت کی درخواست پر الخلیل کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب

کویت کی اپیل پر فلسطین کے تاریخی صورت حال اورعالمی امن مشن کو نکالے جانے کے بعد شہر کے مستقبل پر غور کے لیے سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کی درخواست کی گئی ہے۔

اسرائیل نے الخلیل سے عالمی امن مشن کو نکلنے کا حکم دے دیا

قابض صہیونی ریاست نے مقبوضہ مغربی کنارے میں تعینات عالمی امن مشن کو باضابطہ طورپر ملک چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔

الخلیل میں ٹریفک حادثے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جب کہ ایک یہودی آباد کار اور ایک فلسطینی زخمی ہوگیا۔

الخلیل سے عالمی مبصرین کی بے دخلی کا اسرائیلی فیصلہ قبول نہیں : ناروے

ناروے نے اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں امن فوج کے دستے اور مبصرین کو وہاں سے بے دخل کرنے کے اعلان پر شدید تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ الخلیل سے عالمی دستے کو بے دخل کرنا 'اوسلو' معاہدے کی کھلی خلاف ورزی تصور کی جائے گی۔

نیتن یاھو نے الخلیل سے امن مشن کو بے دخل کرنے کا فیصلہ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تعیناتی عالمی امن فوج کے دستے اور مبصر مشن کو شہر سے نکال باہر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔