اسرائیلی بلڈوزروں نے الخلیل میں فلسطینی شہری کا گھر مسمار کر دیا
جمعرات-2-مئی-2019
قابض اسرائیلی فوج بدھ کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں یطا قصنے میں فلسطینی شہری کا خیمہ تباہ کردیا۔
جمعرات-2-مئی-2019
قابض اسرائیلی فوج بدھ کے روز مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے جنوب میں یطا قصنے میں فلسطینی شہری کا خیمہ تباہ کردیا۔
جمعہ-26-اپریل-2019
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض یہودی آباد کاروں نے الخلیل شہر کی فلسطینی آبادی کو پانی میں زہر ملا کر جان سے مارنے کی سازش کی مگر بر وقت اطلاع ملنے کے بعد سازش ناکام بنا دی گئی ہے۔
بدھ-24-اپریل-2019
یہودیوں کے مذہبی تہوار 'ایسٹر' کے موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں 22 ہزار یہودی آبادکاروں نے قبلہ اول میں گھس کر مسجد ابراہیمی اور دیگر تاریخی اور مذہبی مقامات کی بے حرمتی کی۔
منگل-23-اپریل-2019
قابض اسرائیلی فوج نے کہا کہ سوموار اور منگل کے روز عید الفصح کے جشن کی تقریبات کے لیے الخلیل میں مسجد ابراہیمی مسلمان عبادت گزاروں کے لیے دو روز کے لیے بند رہے گی۔
منگل-23-اپریل-2019
قابض صہیونی حکام نے فلسطینی شہریوں کی نقل وحرکت کو روکنے کے لیے الخلیل کے قدیم شہر میں گزر گاہوں کو فوجی چوکیوں میں تبدیل کرنا شروع کر دیا ہے۔
منگل-23-اپریل-2019
فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی شہری نے مکان فروخت کرنے کے بدلے میں صہیونی ریاست کی طرف سے 10 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کی پیش کش ٹھکرا کر ارض فلسطین کے ساتھ اپنی اٹوٹ حب الوطنی کا ثبوت دے کر دشمن کو بھی حیران کر دیا۔
ہفتہ-20-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں یہودی آبادکاروں کے دھاووں کے وسیع انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ یہودی آبادکاروں کی طرف سے الخلیل میں 25 ہزار یہودی آبادکاروں کے اشتعال انگیز دھاووں کی تیاری کی گئی ہے۔
بدھ-17-اپریل-2019
مغربی کنارے کے جنوب شہر الخلیل میں صہیونی آبادکار کی گاڑی کی ٹکر سے ایک فلسطینی بچہ زخمی ہو گیا۔
بدھ-17-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں سوسیا کے مقام پر فلسطینیوں کے خیمے مسمار کر ڈالے جس کے نتیجے میں ایک درجن افراد کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔
بدھ-10-اپریل-2019
قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں فلسطینی اسکولوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں مزید دسیوں طلباء اور اساتذہ زخمی ہوگئے۔