شنبه 16/نوامبر/2024

الخلیل

پرامن فلسطینی ریلی پر اسرائیلی فوج کی آنسوگیس کی شیلنگ

فلسطین کے دریائے اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں صہیونی ریاستی دہشت گردی، یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج نے مظاہرین پر آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی اور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئے۔

فلسطینی شہری کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا حکم

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں‌بیت امر کےمقام پراسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی شہری کو اپنا مکان خود مسمار کرنے کا نوٹس دیا ہے۔

قابض اسرائیلی حکام نے الخلیل میں‌ وسیع فلسطینی اراضی غصب کرلی

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے جنوبی شہر الخلیل میں 'متروکہ املاک' کی آڑ میں فلسطینیوں کی ہزاروں دونم اراضی غصب کرلی۔

غرب اردن کے شہر الخلیل میں نئی یہودی کالونی بسانے کا اسرائیلی منصوبہ

قابض صہیونی فوج کی زیرنگرانی یہودی آباد کاروں‌نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یہودی آباد کاری کی ایکی نئی اسکیم شروع کی ہے۔ دوسری طرف یہودی آباد کاروں‌نے 'کازیہ الجعبری' شاہراہ پر قائم ایک پٹرول اسٹیشن کی دوبارہ مرمت بھی شروع کی گئی ہے۔

مئی میں اسرائیلی فوج کے مقدس مقامات پر 90 حملے

فلسطینی وزارت اوقاف ومذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا ہےکہ صہیونی فوج اور یہودی آباد کاروں‌کی طرف سے فلسطین میں مقدس مقامات پرحملوں میں اضافہ دیکھنے میں‌آیا ہے۔

الخلیل میں ایک فلسطینی لڑکا گرفتار، دو پر شدید اسرائیلی تشدد

قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے الخلیل سے ایک فلسطینی لڑکے اور گرفتار کر لیا جبکہ علاقے میں موجود مزید دو کم عمر لڑکوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوج نے مسجد ابراہیمی کے قریب سے فلسطینی لڑکی گرفتار کر لی

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک کارروائی کے دوران مسجد ابراہیمی کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے لیا۔

غرب اردن: اسرائیلی فوجیوں‌ نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار دی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوجیوں نے بیت عوا کے مقام پر ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔

پابندیوں‌ کے باوجود ہزاروں شہریوں کی مسجد ابراہیمی میں جمعہ کی ادائیگی

قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے کھڑی کی گئی رکاوٹوں اور پابندیوں کے علی الرغم کل جمعہ کو غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع مسجد ابراہیمی میں 20 ہزار فلسطینی روزہ داروں نے نماز جمعہ ادا کی۔

قابض صہیونی فوج کے گھروں پر چھاپے، الخلیل میں شہریوں پر حملے

قابض اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح کریت اربا کی غیر قانونی صہیونی بستی کے قریب الخلیل میں متعدد فلسطینیوں کے گھروں پر دھاوا بولا اور ان کے رہائشیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔