شنبه 16/نوامبر/2024

الخلیل

‘الخلیل میں یہودی کالونی تاریخی شہر اور اس کے باشندوں پرحملہ ہے’

فلسطین میں رومن آرتھوڈوکس عیسائی چرچ کے پادری بشپ عطا اللہ حنا نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوی تاریخی شہر الخلیل میں یہودی کالونی قائم کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ الخلیل میں یہودی کالونی کا قیام شہر اور اس کے فلسطینی باسیوں پر اسرائیل کا نیا حملہ ہے۔

اکتوبر میں الخلیل شہر سے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 67 فلسطینی گرفتار

فلسطین کے مقبوضہ علاقے الخلیل میں اسرائیلی فوج نے ہاتھوں گذشتہ ماہ 67 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ ان میں 11 بچےاور دو خواتین بھی شامل ہیں۔ سب سے زیادہ گرفتاریاں غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے کی گئیں۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی اسکولوں پرحملہ،شیلنگ سے درجنوں بے ہوش

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض فوج نے اتوار کے روز اسکولوں پر انسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء اورطالبات دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئیں۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی اسکولوں پر حملہ، شیلنگ سے درجنوں بے ہوش

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قابض فوج نے اتوار کے روز اسکولوں پر انسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں درجنوں طلباء اورطالبات دم گھٹنے سے بے ہوش ہوگئیں۔

اکتوبر میں مسجد ابراہیمی میں 78 بار اذان پر صہیونی پابندی

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2019 کے دوران مسجد ابراہیمی میں 78 بار اذان کی ادائی پر پابندی لگائی گئی۔

قابض صہیونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شدید زخمی

الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے پاس قابض اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکی شدید زخمی ہو گئی۔

مسلسل 82 دن سے بھوکا پیاسا فلسطینی زندگی اور موت کی کشمکش میں

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی جیل میں انتظامی قید کے خلاف مسلسل 82 دن سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی احمد غنام کی حالت انتہائی تشویشناک ہے اور وہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے۔

یہودی آباد کاروں کا تین فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد

قابض صہیونی آباد کاروں کے ایک گروپ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 'رماتی شائی' نامی یہودی کالونی کے قریب تین فلسطینی بچوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسرائیلی فوجیوں نے الخلیل میں فلسطینی کا مکان اور گودام مسمار کر دیے

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربہ کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینی شہری کے مکان اور دوکان کو مسمار کر دیا۔

اسرائیلی فوج کا الخلیل میں خواتین یونین کے دفتر پر چھاپہ، سامان ضبط

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں خواتین یونین کے دفتر پرچھاپہ مارا اور دفتر میں موجود قیمتی سامان کی توڑپھوڑ کے بعد کئی قیمتی اشیاء قبضے میں لے لیں۔