یکشنبه 17/نوامبر/2024

الخلیل

فلسطین میں ‘اجنبی بندق’ سنگ وخشت کے سامنے ناکام!

نہتے فلسطینی شہریوں کے پاس قابض صہیونی ریاست کی دنیا کے جدید ترین اسلحے سے لیس فوج کے مقابلے کے لیے ہتھیار تو نہیں مگر فلسطینی نوجوان جس جذبے اور جانثاری کے ساتھ قابض فوج کا مقابلہ کرتے ہیں وہ قابل تحسین اور باعث ستائش ہے۔

اسرائیلی فوج کا فلسطینی نوجوان پر بہیمانہ تشدد

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک فلسطینی نوجوان پر وحشیانہ تشدد کیا۔

الخلیل میں اسرائیل نے دسیوں دونم اراضی غصب کرنے کا پلان بنا لیا

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے شمال میں یہودی کالونیوں کی توسیع کے لیے فلسطینیوں کی دسیوں کنال اراضی غصب کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

جنوبی الخلیل میں فلسطینیوں کے 18 گھر مسمار کرنے کے اسرائیلی نوٹس

قابض صہیونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں مسافر یطا کے مقام پر فلسطینیوں کے 18 مکانات مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل میں فلسطینی شہری کا مکان دوسری بار مسمار کر دیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک فلسطینی خاندان کا مقام ایک سال میں دوسری بار مسمار کردیا۔

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی طالبہ کا اغواء

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ترقومیا کےمقام پر ایک کارروائی کے دوران پولی ٹیکنیک کی طالبہ کو اغواء کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

اسرائیلی فوج الخلیل سے مزاحمتی سیل گرفتار کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک فلسطینی مزاحمتی سیل کو گرفتار کرنے کی خبر میڈیا کے سامنے لانے کی اجازت دے دی ہے۔

الخلیل میں 50 یہودی کالونیاں اور 2019ء کے خوفناک اسرائیلی منصوبے

فلسطین کے حوالے سے گذشتہ سال امریکا کی طرف سے جو اہم اعلانات کیے ان میں ایک اہم ترین اعلان فلسطین میں اسرائیل کی غیرقانونی یہودی آباد کاری کی حمایت سے متعلق تھا۔ گذشتہ برس کے آخر میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں یہودی آباد کاری اور توسیع پسندی سے متعلق منصوبوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے فلسطین میں یہودی بستیوں کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کردی ہے

اسرائیلی فوج نے الخلیل سے 14 سالہ بچہ اغواء کرلیا

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں العروب پناہ گزین کیمپ میں تلاشی کے دوران ایک 14 سالہ فلسطینی بچے کو اغواء کرلیا۔

الخلیل میں اسرائیلی فوج کی گھر گھر تلاشی، لوٹ مار اور توڑپھوڑ

قابض صہیونی فوج کی طرف سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں گھر گھر تلاشی کے دوران لوٹ مار اور توڑپھوڑ کی۔